ھفتہ 17 اپریل 2021

ذہین لوگوں کی عادتیں

آپ لوگوں سے ایک سوا ل ہے ؟ کہ ایک ایسا بندہ جس نے یونیورسٹی سے ڈگری لی ہوئی ہے اس کی تعلیم زیادہ نہیں ہے ؟ لیکن وہ کامیاب بزنس مین ہے۔ ان میں کونسا آدمی زیادہ ذہین ہے؟ اب شاید نارمل آدمی یہی جوا ب دے جس بندے نے یونیورسٹی سے ڈگی لی ہےوہ زیادہ ذہین ہے۔ کیونکہ عمومی تاثر یہی ہے کہ یہ جس بندے کی تعلیم زیادہ ہے وہی زیادہ ذہین ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہے ۔ اگر آپ اس ہسٹری پڑھیں تو آپ کو بہت سے ایسے لوگ ملیں گے جن کی تعلیم زیادہ نہیں تھی ۔ بلکہ ان میں اکثر سکول یا کالجوں میں سے نکالے ہوئے ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ایک ذہین آدمی نہیں ہیں؟

یہ آرٹیکل ضرور سے پڑھیں۔ شاید آپ کی رائے بدل جائے۔ کچھ اعداد اورنشانیاں ایسی ہیں جو کہ ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں۔ اور یہ عادتیں باقاعدہ سائینٹیفک کا نتیجہ ہیں۔ جنہیں فائنل کرنے کے لیے برسوں تک لوگوں کو زرمطالعہ رکھاگیا ہے۔ یہاں بارہ سی عادتوں اور خوبیاں پر بات کرنے لگا ہوں۔ آپ اس کا موازنہ کرتے جائیں ۔ اگر آپ میں یہ چھ عادتیں ہوں گے تو آپ اپنے آپ کو ذہین آدمی کہہ سکتے ہیں۔ آپ بہن بھائیوں میں سے سب سے بڑے ہیں ۔ ناروے میں ایک سٹڈی جس میں دو لاکھ پچاس ہزار لوگوں کے آئی کیو لیول کی پیمائش کی گئی ہے۔ اس سے یہ بات سامنے آئی۔

کہ سب سے بڑے بھائی یابہن کا آئی کیولیول اپنے چھوٹے بہن بھائیوں سے زیادہ تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سب سے پہلے پیداہونے والے بچوں کو عموماً والدین کی طرف زیادہ توجہ ملتی ہے۔ پہلے بچے کی دفعہ والدین زیادہ خوش ہوتے ہیں اور اس سے زیادہ باتیں کرتے ہیں۔ اس سے زیادہ کھیلتے ہیں اس کو زیادہ کھلونے لا کر دیے جاتے ہیں ۔ یہ ساری چیزیں مل کر بڑی بہن بھائیوں کی پرور ش میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ دوسرا آپ دیر سے سوتے ہیں اور سونے سے پہلے خوب سوچتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ ریکارڈ بنانے والی لڑکی نے 12 سال بعد بال کٹوالئے

یونیورسٹی میڈرڈ میں حال ہی میں کی گئی ریسرچ میں جو لوگ دیر سے سوتے ہیں وہ عموماً زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ ریسرچ میں ایک ہزارسونے والے لوگوں کے پیٹرن پر تحقیق کی گئی کہ دیر سے سونے والے لوگوں کا آئی کیو لیول جلدی سونے والے لوگوں سے زیادہ تھا۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ جلدی سونے والے لوگوں کا دماغ عمو ماً ایک پیٹرن پر چلتا ہے۔ اور زیادہ متحر ک نہیں ہوتا۔ اس طرح یہ بھی بتایا گیا کہ ذہین لوگ سونےسے پہلے سوچتے ہیں۔ یہ لوگ اکثر منتشر کا شکار ہوتے ہیں۔ اور ان کے ذہن میں بہت سے سوال گردش کررہے ہوتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر وہ عام باتیں جو اہم نہیں ہوتیں۔

ان کے بارے میں اکثر بھول جاتے ہیں۔ جیسے کہ ریمورٹ یا پینسل وغیرہ رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ لیکن تحقیق کہتی ہے کہ ذہین لوگ اکثر بھول جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان کے ذہن میں بہت سی باتیں چل رہی ہوتی ہیں۔اور ان خیالات میں کھو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ عام باتوں پرتوجہ نہیں دے پاتا۔ چوتھے نمبر ذہین لوگ سست ہوتے ہیں۔ہم جانتے ہیں کہ ذہین لوگ عام لوگ کے مقابلے میں زیادہ سوچتے ہیں۔ اگر ان کے سامنے کوئی مسئلہ رکھا جائے تو ان کا دماغ ایک بار نہیں متعد د با ر سوچ لیتا ہے۔ ذہین لوگوں کے ذہن میں کئی خیالات ہوتے ہیں۔ اگر وہ ایک خیال پر سوچ لیں تو عموماً دو چار اور خیالات ان کے دماغ میں آجاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ مزید سوچنے لگتے ہیں۔ اور ایک ریسرچ میں یہ سامنے آیا ہے کہ ذہین لوگ اپنے خیالوں میں کھوئے رہتے ہیں۔ اور عام لوگوں کے مقابلے میں کم ایکٹو ہوتے ہیں۔ دوسری طرف وہ لوگ جو ذہین نہیں ہوتے وہ فارغ رہتے ہیں اور وہ بور ہوجاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس سوچنے کو بہت کم ہوتا ہے۔

Facebook Comments


Dharti News Headlines 6 PM The list of the most powerful countries in the world has been released | Dharti News Twenty percent of Pakistanis own 50 percent of the country’s wealth | Dharti News Dharti News Bulletin 04:30 PM Local and international News – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9:00 AM