جمعہ 19 اپریل 2024

پی ٹی وی نے رمضان میں ارطغرل غازی کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور (دھرتی نیوز) ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی گزشتہ سال رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر کیا جا رہا ہے، اس وقت ڈرامہ کا تیسرا سیزن چل رہا ہے۔چونکہ اب رمضان کا آغاز ہونے والا ہے اور رمضان نشریات کی وجہ سے ڈرامہ کے اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اب ڈرامہ پورے رمضان شام 7 بجھ کو 45 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

نشریات کمیٹی کے چئیر مین فیصل جاوید خان نے ٹوئٹر اکاونٹ پر رمضان ٹائمنگ کا اعلان کیا۔ ٹویٹ میں فیصل جاوید نے ڈرامے کو اسلامی اقدار اور ثقافت کی عمدہ مثال قرار دیا۔ جس کو پاکستان میں ترک سفیر مصطفی یردکل نے بھی ری ٹویٹ کیا ۔

Facebook Comments