ھفتہ 20 اپریل 2024

تھری جی اور فور جی سروس بند، شہریوں کو پریشانی کا سامنا

سروس بند

پشاور شہر میں تھری جی اور فور جی سروس بند ہونے کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دو دن سے تھری جی اور فورجی انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے آن لائن تعلیم لینے والے طلبعلموں اور اساتذہ سمیت مختلف شعبوں میں  مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

خیال رہے کہ پشاور میں  منگل کی شام سے اب تک مختلف سیلولر کمپنیز نے انٹرنیٹ سروس بند کی ہوئی ہیں جس کی اب تک کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

Facebook Comments