جمعہ 29 مارچ 2024

وزیراعظم کی ترجیح ملک کاپسا ہواطبقہ ہے، شہباز گل

اسلا م آباد(دھرتی نیوز ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہناہے کہ وزیراعظم کی ترجیح ملک کاپسا ہواطبقہ ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کاکہنا تھا کہ اشرافیہ نے ملک کوتباہ کیاہے اورطاقت کااستعمال کرے سارا سسٹم تباہ کردیا ہے ، اسے ایک دم سے ٹھیک نہیں کیا جاسکتاہے، اسے ٹھیک کرنے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔وزیراعظم عمران خان کی ترجیح ملک کاپسہ ہواطبقہ ہے ،کیوںکہ وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ ملک کا اہم شہری پسہ ہوا طبقہ ہے۔

Facebook Comments