جمعرات 06 مئی 2021

دشمن ایجنسیاں سوشل میڈٰیا پر پاکستان کے خلاف کیا گھناؤنا منصوبہ بنا رہی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (دھرتی نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے انکشاف کیا ہے کہ دشمن ایجنسیاں پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے انتشار پھیلانے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔

اپنے ایک ٹویٹ میں حمزہ شفقات نے بتایا کہ اس بات کی قابل اعتماد اطلاعات ہیں کہ دشمن ایجنسیاں سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے توہین مذہب پر مبنی مواد پھیلائیں گی جس سے پاکستان میں افراتفری کو بڑھاوا دیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپیل کی کہ ہر کوئی اس بات سے آگاہ رہے اور مہربانی کرکے بیرون ملک کی جانے والی غلط حرکتوں پر اپنے ہی اداروں کے ساتھ نہ لڑیں۔

 

Facebook Comments


Holy Quran is re-placed in the Holy Haram – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Bulletin 03 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9 AM Dharti News Bulletin 03 PM Pak Media Journalist Saudi Arabia Aftar Dinner – Dharti News Local and International Bulletin 01 PM