جمعہ 19 اپریل 2024

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ٹی ٹوئنٹی

ہرارے (دھرتی نیوز) پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

زمبابوبے کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر اور کریگ ایرون کی واپسی ہوئی ہے،شین ولیمز زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے آج ہی جنوبی افریقہ سے زمبابوے پہنچی ہے۔

Facebook Comments