جمعہ 19 اپریل 2024

ملتان سلطانز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

ملتان سلطانز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

شان مسعود نے کہا کہ یہ نئی وکٹ ہے اور ہمارے پاس اچھے باؤلرز ہیں جن کی مدد سے ہم کنڈیشنز کا استعمال کرنے کی کوشش کریں گے۔

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیتنے کی صورت میں ہم پہلے بیٹنگ کرتے اس لیے ہمیں بیٹنگ کی دعوت ملنے پر میں بہت خوش ہوں۔

Facebook Comments