جمعرات 25 اپریل 2024

سعودی مفتی اعظم نے کورونامریضوں کامیل جول حرام قرار دیدیا

ریاض(دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نےکورونا مریضوں کامیل جول حرام قراردیدیا ہے۔

  دھرتی نیوز کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔وباءکی روک تھام کیلئے کورونا ایس اوپیز پر عمل کیاجائے۔ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔

Facebook Comments