جمعہ 29 مارچ 2024

رمضان میں یہ وظیفہ اولاد کے لیے تھا اللہ نے بیٹا دیا سورت واقعہ اور یا صمد ہر کام س رکاوٹیں ختم ہوجائیں گی

رمضان کا خاص عمل جو سورت واقعہ اور اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک “یا صمد” کا ہے۔ بڑی سے بڑی درپیش حاجت ، چاہے اولاد کی ہے ، چاہے رزق کی ہے ، یا ہر کام میں رکاوٹوں کے خاتمے کےلیے یہ عمل کرنا چاہتے ہیں۔ نہ صرف اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ رزق سے نوازے گا بلکہ

اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے بھی نوازے گا۔ یہ عمل خاص طور پر رزق کے حوالے سے ہے ۔ برکت کے حوالےسے ہے اس کی اتنی فضیلتیں ہیں۔ کہ ایک خاتون نے اس کی فضیلتوں کی وجہ سے اس کے واقعات کی وجہ سے جب یہ وظیفہ اولاد کے لیے کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کی برکت سے ، اس کے پڑھنے کی برکت سے اسے اولاد سے نواز دیا۔ اوربہت سالوں سے اس کی اولاد نہیں تھی۔ جب سے سورت واقعہ کی تلاوت کی اور اللہ تعالیٰ کےنام “یا صمد” کا عمل کیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نواز دیا۔ اور الحمداللہ !بہت سے کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ نے نہ صرف رزق سے بلکہ ان کے آنے والے نسلوں کے بھی معاملات جو بگڑے ہوئے تھے اللہ تعالیٰ نے اس کے کرنے سے سدھار دیے۔ سورت واقعہ اور اسم مبارک کا خاص وظیفہ ہے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے روایت کی ہے میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ہے کہ جو آدمی ہر رات کو سورت واقعہ پڑھے گااسے کبھی فاقہ نہیں ہوگا۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔

کہ انہوں نے حضور اکرمﷺ سے سنا کہ جو شخص ہر رات سورت واقعہ اسے کبھی فاقہ نہ ہوگا۔ جو شخص اس عمل کوکرے گا اللہ تعالیٰ کبھی اس کو بھوک افلاس نہ آنے دے گا۔ اور ظل م سے نجات حاصل ہوگی۔ مخلوق میں بے نیا ز ہوجائے گا۔ صدیقوں میں شمولیت ہوجائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک مرتبہ ” سورت الواقعہ ” کی تلاوت کرنی ہے۔ اور اس کے بعد اول وآخر درود پاک پڑھ اور درمیان میں اللہ تعالیٰ اسم مبارک ” یا صمد” ایک سو گیارہ مرتبہ ورد کرناہے۔ پھر یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے سجدے میں سر رکھ کر اپنے پروردگار ، اپنے گن اہوں کی معافی طلب کرنی ہے۔اور اپنی دعاکرنی ہے۔ انشاءاللہ! آپ کی ہر حاجت ، ہردعا ضرور پوری ہوگی۔ اپنے لیے دعائیں کیا کریں۔ اور دوسروں کو بھی دعا کیا کریں۔ ہوسکتا ہے کہ کسی کے حق میں دعا کرنےسے بھی آپ کا مسئلہ حل ہوجائے اوراپنے لیے دوسروں سے بھی دعاکروایا کریں۔ کیا پتہ کسی آمین سے آپ کی دعا قبول ہوجائے اور آپ کے حق میں قبولیت کا باعث بن جائے۔

Sharing is caring!

Facebook Comments