پیر 26 جولائی 2021

سراشا چکن بنائیں ،افطاری میں مزے سے کھائیں

اجزا:

 چکن بریسٹ سٹرپس دو عدد،

گارلک پاﺅڈر ایک چائے کا چمچ،

سراشا ساس تین کھانے کے چمچ،

نمک 1/2چائے کا چمچ،

ک±ٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،

سرکہ دو کھانے کے چمچ (بیٹر کے لیے)انڈا ایک عدد،

نمک،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،

بیکنگ پاﺅڈر 1/2چائے کا چمچ،

میدہ1/2کپ،تیل دو کھانے کے چمچ،

ٹھنڈا پانی بیٹر بنانے کے لیے

ترکیب:

چکن بریسٹ سٹرپس کو تمام اجزاءسے تین منٹ میری نیٹ کر لیں،پھر بیٹر بنا کر چکن کو اس میں ڈِپ کر دیں۔اب اسے گرم تیل میں پانچ منٹ پکا لیں،پھر نکال کر تیل میںدوبارہ فرائی کریں۔آخر میں سوئٹ چلی ساس سے گارنش کر دیں۔

Facebook Comments


Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 6 PM Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM