جمعرات 06 مئی 2021

احساس کفالت سنٹر سے خاتون کے بھیس میں نوجوان لڑکا پکڑا گیا

بورے والہ (دھرتی نیوز) احساس کفالت سنٹر سے برقع پوش نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

 بورے والہ کے ڈگری کالج میں قائم احساس کفالت سنٹر پر ایک برقع پوش “خاتون” کو مشکوک حرکتوں کی بنا پر پکڑا گیا تو برقعے کے اندر سے نوجوان نکل آیا۔

نواحی گاؤں 315 ای بی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بابر کو فوری طور پر پولیس کے حوالے کردیا گیا جس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Facebook Comments


Holy Quran is re-placed in the Holy Haram – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Bulletin 03 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9 AM Dharti News Bulletin 03 PM Pak Media Journalist Saudi Arabia Aftar Dinner – Dharti News Local and International Bulletin 01 PM