جمعرات 06 مئی 2021

بلغم ، ریشہ ، گلے کی خراش، سینے کی جکڑن ،نزلہ وزکام آسان گھریلو علاج

آج ہم آپ کو سینے پرجمی بلغم، نزلہ و زکام ، گلے کی خراش اور کھانسی کےلیے ایک مفید اور اثردار گھریلو نسخہ بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے سینے میں جمی بلغم ، نزلہ وزکام ، گلے کی خراش اور کھانسی میں آرا م ملے گا۔

موسم بدلتے ہی ساتھ اورٹھندی ہوائیں چلنے سے نزلہ وزکام ، گلہ خراب ، ناک بہنا، سینے کی جکڑن، بلغم ، کھانسی ، گلے کی سوزش، گلا بیٹھ جانا یہ تمام تر مسائل عام ہوجاتے ہیں۔ یہ تمام مسائل بیکٹریا کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ بیکٹریا کی وجہ سے جسم میں انفیک۔شن ہوجاتا ہے جس سے سردی کا لگنا ، بخار ہونا یا سانس میں رکاوٹ جیسے مسائل عام ہوجاتے ہیں۔ جسم میں انفیک۔شن ہونے کی بڑی وجہ قوت مدافعت کی کمی ہے۔

اب آپ کو نسخہ کا بتاتے ہیں۔ نسخے کےلیے چھوٹے گو ش ت یعنی بکر ے کی گو ش ت کی ضرورت ہوگی۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ ایک برتن میں پانی اور گ وشت ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور اس کا س وپ تیار کرلیں۔ بکرے کا گ وشت کا سوپ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ ہمیں سردی لگنے سے ہونے والے نزلہ وزکام ،سینے کی جکڑن ، کھانسی، بلغم ، گلے خراب جیسے مسائل کو فوری دورکرتا ہے۔

اس کے علاوہ ہمیں وٹامن ، پروٹین کی وافر مقدار مہیا کرتا ہے اس لیے بکرے کے گ وشت کا سوپ ایک ایک کپ استعمال کریں ۔ اس کے استعمال سے انشاءاللہ بہت جلد آرام ملے گا۔ ماہرین کے مطابق جب بچہ ک۔راہنا شروع کرے تو والدین کو چاہیے کہ فوری توجہ دیں، جب کہ سانس لینے میں سیٹی کی آواز نکلنا، پسلی چلنا، بچے کا نڈھال ہونا، بخار، نزلہ اور کھانسی کے ساتھ جھٹکے لگنا ش۔دید نمونیے کی علامات ہیں

یہ بھی پڑھیں  کیا آپ تھکاوٹ ، سستی ، بلڈ پریشر، خ ون کاصاف نہ ہونا یا بلاوجہ موٹاپے کا شک.ار ہیں

ایسی کیفیت میں ہنگامی بنیادوں پر مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں، اور اسے حرارت پہنچائیں۔ ضرورت ہو تو کمرے میں انگھ۔یٹی جل۔ا لیں، لیکن یہ بھی دھیان رکھیں کہ کمرے میں ہوا کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا نہیں ہونی چاہیے۔ اگر بچے کو پائوڈر کا دودھ دیا جا رہا ہے تو ہر بار بوتل کو گرم پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ بچے کو خس۔رہ نکل آئے تو بارہ گرام خاکسی۔ر ایک کپڑے میں باندھ کر ایک لیٹر پانی میں ڈبوئیں اور یہی پانی پلاتے رہیں۔

گلا خراب ہونے کی صورت میں ذرا سی گلیسرین شہد ایک کپ دودھ میں ملا کر پینے سے افاقہ ہوگا۔قبض کی صورت میں اسپغول پانی کے ساتھ پلائیں ۔چھینکوں کی صورت میں روغن گل دو تین قطرے کان اور ناک میں ڈالیں۔ پسلی چلنے کی صورت میں بارہ گرام لہسن کچ۔ل کر اس کا پانی نکال لیں اور شہد میں مکس کر کے چٹائیں۔

چھوٹے بچوں کو کھانسی ہو تو چھوٹی الایچی پیس کر چٹا دیں ایک سیب پیس کر ایک صاف رومال میں رکھ کر اس کا پانی نچوڑ لیں اور اس میں تھوڑی سی مصری ملا کر صبح و شام پلائیں۔ ابلے ہوئے انڈے کی زردی اور اسے شہد میں ملا کر کھلائیں، اس عمل سے سخت سے سخت کھانسی میں بھی آرام آجائے گا۔ ادرک کے رس میں شہد ملا کر چٹائیں کھانسی دور ہو جائے گی۔

Facebook Comments


Holy Quran is re-placed in the Holy Haram – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Bulletin 03 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9 AM Dharti News Bulletin 03 PM Pak Media Journalist Saudi Arabia Aftar Dinner – Dharti News Local and International Bulletin 01 PM