جمعرات 06 مئی 2021

بھارتی اداکارہ سنی لیون کی مداحوں سے خصوصی اپیل

بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیون لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کی ترغیب دے رہی ہیں, کورونا کی دوسری لہر سے ہر کوئی پریشان ہے بالی ووڈ کی مشہورشخصیات لوگوں سے بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن میں حصہ لینے کی اپیل کررہے ہیں

۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔جس میں وہ اپنے مداحوں کو ویکسین لگانے کی ترغیب دے رہی ہیں۔سنی لیون نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ پوسٹ میں سنی نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ’’آئیے کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں شامل ہوں۔کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگوانے کا یہ وقت ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

سنی لیوں نے پوسٹ میں لوگوں سے اپنے آپ کو ٹیکے لگوانے اور اپنے اہل خانہ کو بھی ٹیکے لگوانے کی درخواست کی ہے۔” خاص طور پر وہ لوگ جو فرنٹ لائن میں کھڑے ہوکر کورونا سے جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹر جسپریت بمراہ سے مایوس اداکارہ انوپما پیرمیشورن کی تصاویر وائرل

Facebook Comments


Holy Quran is re-placed in the Holy Haram – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Bulletin 03 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9 AM Dharti News Bulletin 03 PM Pak Media Journalist Saudi Arabia Aftar Dinner – Dharti News Local and International Bulletin 01 PM