جمعرات 06 مئی 2021

اقرا عزیز نے ’’گودبھرائی ‘‘کی ’’ویڈیو ‘‘ریلیز کردی !!!

(دھرتی نیوز)پاکستان کی نامور اداکارہ اقراء عزیز نے گود بھرائی کی تصاویر کے بعد مداحوں کیلئے ویڈیو شیئر کی ہے جسے صرف چند گھنٹوں کے دوران ہی لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

انسٹاگرام پرشیئر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ اقرا عزیز کی والدہ اور سسرالی وقریبی عزیز خواتین کو ان کی گود میں پھل وغیرہ رکھتے ہوئے اور گود بھرائی کی روایتی رسم کی ادائیگی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments


Holy Quran is re-placed in the Holy Haram – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Bulletin 03 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9 AM Dharti News Bulletin 03 PM Pak Media Journalist Saudi Arabia Aftar Dinner – Dharti News Local and International Bulletin 01 PM