جمعرات 06 مئی 2021

این اے249، مصطفیٰ کمال کی ری پولنگ کی درخواست جمع

  (دھرتی نیوز)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی )کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے249 میں دوبارہ پولنگ کے لئے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی ہے۔

دھرتی نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں الیکشن کمیشن کو لکھا گیاہے کہ پولنگ والے روز 30سے زائد پولنگ سٹیشنوں پر ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہیں فراہم کیا گیا جبکہ 100سے زائد پولنگ سٹیشنوں کا نتیجہ بھی 7گھنٹے سے زائد موخر رکھا گیا۔مصطفیٰ کمال نے پیپلزپارٹی پردھاندلی اور کارکنان پر حملے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

Facebook Comments


Holy Quran is re-placed in the Holy Haram – Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Bulletin 03 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 9 AM Dharti News Bulletin 03 PM Pak Media Journalist Saudi Arabia Aftar Dinner – Dharti News Local and International Bulletin 01 PM