منگل 23 اپریل 2024

تخم ملنگا کے استعمال کا ایسا طریقہ جو صرف

موٹاپاانسان کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے ایک اندازے کے مطابق موٹاپے کا شکار افراد میں ہارٹ اٹیک کے خطرات کافی زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ اس لیے آج آپ کو ایک زبردست ویٹ لوز نیچر ل نسخہ کے بارے میں بتائیں گے۔

تخم ملنگا کا ایسا طریقہ جس سے صرف چودہ دنوں میں آپ کا شرطیہ پانچ کلو تک وزن کم ہوجائے گا۔ بے شمار افراد نے اس نسخہ سے اپنا بڑھا ہوا وزن کم کیا ہے۔ اس لیے آپ بھی یہ نسخہ ضروراستعمال کریں۔ اپنے جسم کوسلم اینڈ اسمارٹ بنائیں۔ اس ویٹ لوز کے اجزاء ہیں۔ آپ نے شہد لینا ہے۔ آپ نے دارچینی لینی ہے۔ اور آپ نے تخم ملنگا لیناہے۔ اس ویٹ لوز نسخہ کوبنانے کا طریقہ یہ ہے

کہ آپ ایک گلاس پانی لیں۔ اس میں ایک چھوٹا چمچ تخم ملنگا کا ڈال کر پوری رات کے لیے بھگو دیں۔ گلاس آپ ڈھانپ کر رکھیں ۔ فریج میں نہیں رکھنا ہے۔ باہر ہی رکھناہے۔ پوری رات بھیگنے کے بعد تخم ملنگا پھول جائےگا۔ تخم ملنگا جسم کی اضافی چربی کو تیزی سے پگھلاتا ہے اور اس کے علاوہ جگر اور معدے کی گرمی بھی دور کرتاہے ۔ یہ بہترین قدرتی جزو ہے جو کہ جلدی سے جسم سے چربی کوکم کرتا ہے۔

اب اس میں اگلا اجزاء ڈالیں گے ۔ اگر آپ کے پاس خالص شہد موجود ہوتو ٹھیک ہے ورنہ کسی کمپنی کا شہد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے ایک چھوٹا چمچ شہد کا اس پانی میں ڈالنا ہے ۔ شہد بڑھا ہوا وزن کم کرکے جسم کو طاقت اور توانائی فراہم کرتاہے۔ یہ جسمانی صحت بہتر بناتا ہے۔ شہد بہت سے امراض میں بھی نہایت مفید ہے۔ اب اس می دار چینی پاؤڈر ڈالیں گے۔

دار چینی کوگرینڈ کرکے اس کا پاؤڈر بنالیں ۔دارچینی کا چھوٹا چمچ اس گلا س میں ڈالنا ہے۔ دارچینی پیٹ اور معدے کے امراض میں فائدہ دیتی ہے۔ دارچینی کا شمار ان اجزاء میں ہوتا ہے۔ جو بڑھا ہوا وزن گھٹانے میں نہایت اہم کردار اداکرتے ہیں۔ اب چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ دارچینی پاؤڈر پانی میں مشکل سے حل ہوتا ہے۔

اس لیے اچھی طرح سے مکس کریں۔ اس وقت تک مکس کرتے رہنا ہے۔ جب تک یہ سا ری چیزیں یکجا ن نہ ہوجائیں ۔اب ہمار ی بیسٹ ویٹ لوز نسخہ تیار ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس ایک گلاس کو آ پ نے صبح نہا ر منہ پینا ہے۔ موٹاپے کا شکار مرد اور خواتین لڑکیاں اور لڑکے اس ویٹ لوز نسخہ کو چودہ دن تک استعمال کریں۔ آپ کا بے ڈول جسم متنا سب شکل میں آجائےگا۔

Facebook Comments