جمعرات 28 مارچ 2024

رمضان آخری عشرہ میں جس نے یہ دو نفل پڑھ لیے۔ اس کی سب سے بڑی خواہش دو دن میں پوری ہو جا ئے گی۔

نبی کریم ﷺ کا ارشادِ مبارک ہے کہ لیلۃ القدر رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہے۔ اس لیے ہر مسلمان مرد و عورت کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ وہ آخری عشرہ کی طاق راتوں میں بھرپور خوشی کے ساتھ عاجزی و انکساری سے اپنے رب کے حضور اپنی حاجات طلب کر یں نوافل ادا کر ے ذکرِ الٰہی کر ے نبی کریم ﷺ پر زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں اور شبِ بیداری کر تے ہوئے خوب عبادت کر یں اللہ تعالیٰ خصوصی فضل و کرم نازل فر ما ئے گا اور گ ن ا ہ وں کی معافی عطا فر ما ئے گا۔ آخری عشرہ کی طاق راتوں میں آپ کوشش کر یں کہ زیادہ سے زیادہ سورۃ القدر کی تلاوت کر یں ۔

انشاء اللہ تعالیٰ ثو اب حاصل ہو گا۔ رمضان المبارک کی آخری طاق راتوں میں دو نوافل نماز کا عمل ہے یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ دو دن میں آپ کی حاجت پوری ہو جا ئے گی ان خاص نوافل کا فائدہ ضرور اُٹھا ئیں اور اس عمل کو ضرور کر لیں ان مبارک گھڑیوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھا ئیں اللہ سے اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگیں رمضان کی طاق راتوں میں آپ نے دو نفل نماز اس طرح سے پڑھنی ہے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک ایک مر تبہ سورۃ القدر اور تین تین مر تبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے سلام پھیرنے کے بعد ستر مر تبہ درودِ پاک اور ستر مر تبہ استغفار پڑھنی ہے ۔

با فضل ِ باری تعالیٰ گ ن ا ہ وں کی معافی ہو گی اور اللہ تعالیٰ لیلۃ القدر کی بر کت سے یہ نماز پڑھنے والے کو بخش دے گا نماز کے بعد دعا ما نگیں اور دعا انتہائی عاجزی انکساری سے اور خوشی سے مانگیں دعا میں درودِ پاک اور استغفار بھی پڑھیں اور ساتھ ہی اپنی دلی حاجت مانگیں انشاء اللہ آپ کی دعا قبول ومنظور ہو گی اور گ ن ا ہ وں کی معافی بھی ہو گی۔ یہ عمل خود بھی کر یں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔ لیلۃ القدر کے فضائل و اعمالاللہ تبارک و تعالٰی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے ۔

انا انزلنہ فی لیلۃ القدر ہ وما ادرک ما لیلۃ القدر ہ لیلۃ القدر ہ خیر من الف شھر ہ تنزل الملئکۃ والروح فیھا باذن ربھم من کل امر ہ سلم ھی حتی مطلع الفجر ہ بیشک ہم نے اسے شب قدر میں اتارا اور تم نے جانا کیا شب قدر ؟ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر، اس میں فرشتے اور جبرئیل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کیلئے وہ سلامتی ہے صبح چمکنے تک۔ شب قدر کس قدر اہم اور برکت والی رات ہے کہ اس کی شان مبارکہ میں پوری ایک سورت نازل فرمائی گئی اور قرآن جیسی اہم اور مقدس کتاب بھی اسی رات میں اتاری گئی، اور اس رات کی عبادت کو ایک ہزار مہینوں کی عبادت سے بھی افضل قرار دیا گیا۔

Facebook Comments