بدہ 24 اپریل 2024

کتنا ہی پرانا موٹاپا ہو 2 بار یہ پانی پی لیں

آج آپ کے لیے ایک ایسی ڈرنک لائے ہیں۔جس سے صرف ایک مہینے کے اندر اندر آپ کا پانچ سے سات کلو وزن کم ہوگا۔ چاہے وہ آپ کابیلی فیٹ ہو۔ آپ کی کمر کی چربی یا پھر تھائیز کا فیٹ ہو۔

بڑے ہی تیزی سے ایک ماہ میں پانچ سے سات کلو تک کم ہوگا۔ اس ڈرنک کو پینے سے آپ کا میٹا بولزم ریٹ بڑھے گا۔ جسم میں انرجی محسوس ہوگی۔ اور دن بھر آپ اپنا ویٹ بھی لوز کریں گے ۔ اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ تھائی رائیڈ کا مسئلہ ہے۔ شوگر کے مریض ہیں تو آپ اس ڈرنک کو پی سکتے ہیں۔ اور بغیر کسی ڈر کے اپنا وزن آسانی سے کم کرسکتے ہیں۔

اگرآپ ماں ہیں۔ آپ کی ڈلیوری کے بعدآپ کا پیٹ بڑھ گیا ہے۔ توآپ بھی اسے استعما ل کرسکتے ہیں ۔ یہ ڈرنک بالکل قدرتی ہے۔اس کا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ تواس کے بنانے کےلیے سب سےپہلے ایک پین لو۔ اس میں ایک لیٹر پانی ڈالیں۔ ایک لیٹرپانی تقریباً چار گلاس کے برابر ہوتا ہے۔ اب اس میں تیز پتہ ڈالیں گے۔ یہ سبزیوں میں یا پھر بریانی میں بھی ڈالا جاتا ہے ۔

تیز پتہ ہمارا وزن گھٹانے کے لیے بہت فائد ہ مند ہے۔ یہ ہماری سکن کے مسائل کودورکرنے کےلیے اور بالوں کی خوبصورتی بڑھانے کےلیے بہت فائدہ مندہے۔ جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آپ کو یہ تیزپتہ پنسار سٹور سے آسانی سے مل جائےگا۔ تین تیز پتے آپ پانی میں ڈال دیں۔ چاہیں توثابت ڈال دیں۔ یا ایسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال دیں۔

تیز پتہ میں وٹامن اے اور سی پایا جاتاہے ۔ جو ایک نیچر ل اینٹی آکسیڈ ینٹ کی طرح کام کرتا ہے۔ ساتھ ساتھ اس میں کاپر ، پوٹاشیم ، سیلینیم اور آئرن جیسے کئی طرح کے مفید اجزاء پائے جاتے ہیں۔ جو ہماری امیونٹی کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور ویٹ لوز میں مدد کرتے ہیں۔ اب اس میں الائچی ڈالیں گے۔ الائچی کھانے کوہضم کرنے میں بہت فائدہ مند ہے۔ دو الائچی کھول کر ڈا ل دیں۔

اب ہم اس میں زیرہ ڈالیں گے۔ یہ سفید استعمال کرنا ہے۔ یہ ہمارے جسم کے لیے بہت فائدہ مندہے۔ یہ وزن گھٹانے کے ساتھ ساتھ میٹا بولز م ریٹ کو بڑھاتا ہے۔ گیس ،تیزابیت ،قبض جیسے مسائل بھی زیرہ کی مدد سے دور ہوجاتے ہیں۔ اس میں زیرہ کا ایک چمچ ڈال دیں۔ آخر میں دراچینی کا ڈال دیں۔ اگر آپ کے پاس پسی ہوئی دارچینی پاؤڈر ہے تو وہ آپ آدھا چھوٹا چمچ ڈالیں گے۔

یا پھر اس کی دو اسٹکس پانی میں ڈال دیں۔ اب تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد آپ اس پانی کو ہلکی آنچ پر تب تک پکائیں گے جب تک یہ پانی چار گلاس سے دو گلاس نہ رہ جائے۔ جب پانی دو گلاس رہ جائے تویہ بہت ہی اثر دار اور پاور فل ڈرنک بن کر تیار ہواہے۔ تیزی سے آپ کا وزن گھٹائے گا۔ اب اس ڈرنک کوچھان لیں۔

اس کااستعمال کیسے کرناہے؟ آپ نے دن میں دو دفعہ یہ ڈرنک پینا ہے۔ ایک توصبح کے وقت یعنی خالی پیٹ نہارمنہ آپ نے یہ ڈرنک پینا ہے۔ ہلکا نیم گرم آپ نے یہ ڈرنک آپ نے پینا ہے ایک گلاس۔ اس ڈرنک میں ہم مٹھاس کے لیے کوئی بھی شہد یا چینی کا استعمال نہیں کیا ہے۔ جس سے یہ شوگروالے مریض بھی پی سکتے ہیں۔ یہ ڈرنک آپ کا وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی پوری ہیلتھ پر کام کرے گا۔

Facebook Comments