بدہ 24 اپریل 2024

صرف ایک کپ اور نزلہ کھانسی ، ریشہ ، تیز بخار ، وائرس سب ختم سناء مکی سے درست علاج مگر بہت احتیا ط سے

آپ کو ایسی آسان اور زبردست چیز کے بار ے میں بتائیں گے ۔ جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ آج کل کے پھیلتے ہوئے وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ دوسرا یہ امیزنگ سی چیز آپ کو بچائے گی نزلہ ، زکام ، کھانسی ، پیٹ درد،مڑوڑ اور گیس سے ۔

اس کے علاوہ یہ بالوں کی مضبوطی کے لیے بہت فائد ہ مند ہے۔ آ پ کے قوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔ سینے کی جلن ، قبض، ایکنی ، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں بہت مفید ہے۔ اور اس امیز نگ سی چیز کو استعمال کرسکتے ہیں۔ عام سردرد، بلڈ پریشر، بڑھتے ہوئے کولیسٹرول اور دل کے مسئلے پرقابو پانے کےلیے جن لوگوں کو وہم بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ان کے لیے بھی یہ بہت مفید ہے۔

اتنے زیادہ فوائد آپ جان ہی گئے ہوں گے ۔ ہم بات کررہے ہیں۔ سناء مکی کے بار ے میں۔ آپ کو صحتمند اور تندرست رکھنے کے لیے سناء مکی بہت بہترین چیز ہے۔ بس آپ کو اس کا استعمال کرنے کا طریقہ آنا چاہیے۔ اب ہم قہوہ تیار کریں گے ۔ اس کے لیے سب سے پہلے ایک پین میں دو کپ پانی ڈالیں۔ چولہے جلا دیں۔ پانی کواچھی طرح سے گرم ہونے دیں ۔

جب پانی ایک بار ابل جائے تو آپ ا س میں چھ سے سات پتے سنا ء مکی کے ڈال دیں۔ آپ ن سناء مکی کے پتے ہی استعمال کرنے ہیں۔ اس کی ڈنڈی کو ہرگز استعمال نہیں کرنا۔ اب اس میں ایک لونگ ڈال دیں۔ صرف یہ دونوں چیزیں ڈالنے سے ہمارا قہوہ تیار ہوگا۔ لیکن وہ لوگ جن کا سناء مکی کا قہوہ پینے سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے۔ وہ اس میں بنفشاء کے تین سے چار پتے ڈال دیں گے ۔

پھر اس کو درمیانی آنچ پر اتنا پکائیں کہ یہ پانی دو کپ سے ایک کپ رہ جائے۔ اب آپ اسے ایک کپ میں چھان لیں۔ آپ اس میں کوئی بھی شہد یا چینی استعمال نہیں کریں گے ۔ اب آپ اس کو ایسے ہی گرم گرم ایک ایک گھونٹ کرکے پی لیں۔ یہ آپ کو فائدہ دے گا۔ نزلہ ،زکام ، پیٹ درد، سینے کی جلن، قبض ، ہڈیوں اور جوڑؤں کو مضبوط بنانے کےلیے ، مدافعتی نظام کو مضبوط کرے گا۔

اس کے علاوہ آپ صرف سناء مکی کے پتوں سے ہی اس کا قہوہ تیار کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ دو کپ پانی لیں۔ اس میں چھ سےسات پتے سناء مکی کے ڈال دیں۔ اس کو ابالنے کے بعد پانی دو کپ سے ایک کپ رہ جائے تو اس کو ایک کپ میں نکال لیں۔ یہ قہوہ بھی آپ کو ہر طرح سے فائدہ ہی پہنچائے گا۔ اگر کسی کوبخار ہے کسی طرح سے اتر نہیں رہا۔ جسم میں درد ہے۔ بخار کی شدت کم نہیں ہورہی۔ تو اس کے لیے آپ ڈاکٹر سے دوائی لیں گے ۔ اس کے ساتھ یہ قہوہ بھی استعمال کریں۔ تو یہ آپ بخار کی شدت کوکم کرنے میں بہت مدد کرے گا۔

Facebook Comments