جمعہ 29 مارچ 2024

کیا آپ تھکاوٹ ، سستی ، بلڈ پریشر، خ ون کاصاف نہ ہونا یا بلاوجہ موٹاپے کا شک.ار ہیں

کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ اورسستی کا شکار رہتے ہیں۔ آپ کا جسم بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ آپ بلاوجہ موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں یا پھر آپ کا خ ون صاف نہیں ہے۔

طاقت بے مثال خزانہ ہے آج کا زبردست سا نسخہ ۔ آج آپ کو ایک بہت ہی زبردست اور دانے دارخوبصورت عام مل جانے والی لیکن ایک خاص چیز کے بارے میں بتائیں گے ۔ جس کا استعمال کرنا آپ شروع کردیں توآپ اس کے فوائد گن ہی نہیں پائیں گے ۔ آج کا نسخہ استعمال کرنےسے آپ کو کیاکیافوائد ملیں گے ۔ ایک تو آپ کا مدافعتی نظام بہترہوگا۔ جسم کو طاقت ملے گی۔

تھکان دورکرنے کےلیے بھی یہ بہت ہی مفید ہے۔ میٹابولز م کے نظام میں بہتری لاتا ہے ۔ آپ کے موٹاپے کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ جسم کو فعال رکھتا ہے۔ اور اگرآپ اس نسخے کوبچوں کوکھلائیں تو ان کے دماغ میں بھی طاقت آتی ہے۔ یہ خ ون کو صا ف کرتاہے۔ بلڈ پریشر کو نارمل رکھتاہے۔ آپ نے اس نسخے کو کیسے بنانا ہے۔ اور کیسے استعما ل کرنا ہے۔

یہ آسان سا اور اثردار نسخہ تیارکرنے کےلیے پہلی چیز استعمال کریں ۔ کلونجی۔ کلونجی کے بارے میں ہمارے حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ کلونجی استعمال کیا کرو۔ کیونکہ اس میں م و ت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے۔ کلونجی ہمارے جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اس قدر فائدے مند ہے کہ اگر ہم پابندی سے اس کا استعمال شروع کردیں۔

تو بیماریاں ہم سے دور رہنے پر مجبور ہوں گی۔ سب سےپہلے کلونجی کو صا ف کرکے رکھ لیں۔ چھان لیں۔ تاکہ گندگی با ہر نکل جائے ۔ اب شیشے کا جاریا پھر گلاس لیں۔ اب آپ اس میں کلونجی کے سات چمچ ڈا ل دیں۔ اس کے بعد دوسری چیز جو استعمال کریں گے وہ ہے شہد۔ شہد کے بارے میں آپ جانتے ہیں۔ کہ یہ ہمارے لیے کس قدر فائدہ مند ہے۔ حدیث میں شہد کے اندر کم سے کم ستر بیماریوں کی شفاء کا ذکر کیاگیا ہے۔ اور موجودہ دور جدید سائنس ہزاروں سال کے بعدان باتوں کوثابت کررہی ہے۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ آج کل جو وائرس پھیل رہے ہیں۔ بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ ان سے اور بیکٹیریا سے بچاؤ میں شہد بہت ہی مفید ہے۔ قوت مدافعت کوبڑھاتاہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا جسم بیماریوں کے خلاف لڑنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ شہد آپ خالص استعمال کریں۔ شہد اس میں نو سے دس چمچ ڈال دیں۔ اب ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

یا درہے ! کہ اس میں ایک قطرہ بھی پانی کا نہ ہو۔ اس کو ایک ڈھانپ کر رکھ دیں۔ اور سات دن کے لیے چھوڑ دیں۔ سات دن کے بعد آپ اس کو کھانا شروع کردیں۔ آپ شہداور کلونجی کے اس مکسچر کو صبح کے وقت نہار منہ کھائیں گے ۔ آپ کلونجی اور شہد کے اس مکسچر کا چھوٹاآدھا چمچ یا اس سے بھی کم مقدار میں روزانہ کھا سکتے ہیں۔ لگاتار استعمال سے آپ کو تمام وہ فوائد حاصل ہوں گے ۔ جوآپ کو پہلے بتائیں ہیں۔

Facebook Comments