بدہ 24 اپریل 2024

چربی کو جسم کے اندر ہی بھاپ بنا دینے والا پانی

ایسا نسخہ جس کو آپ نے دن میں تین مرتبہ لیناہے اور دس دنوں میں آپ کا ایسا وزن کم ہوگا کہ آپ بھی دیکھتے ر ہ جائیں گے ۔ اس کے لیے آپ کو ایک گلاس گرم پانی کی ضرور ت ہوگی۔

آپ اک گلاس گرم پانی لیجیے۔ اس کو بنانےکےلیے سب سےپہلے ایک پیالی لے لیں۔ اس کے لیے ہلد ی کا پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ ہلدی کا ہماری صحت کے حوالے سے ان گنت فوائد ہیں۔ ہلدی وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈی ٹاکس سپلی مینٹ کی طرح کام کرتی ہے یعنی اس سے ہمارا پیٹ ہمیشہ صاف رہتاہے جس سے ہماری امیو نٹی بوسٹ ہوتی ہے۔ اور ہمارا وزن بھی نہیں بڑھتا۔

اس میں تین چمچ ہلد ی کے ڈال دیں۔ اب دوسری چیز دارچینی کا پاؤڈر کے شامل کرلیں۔ آپ مارکیٹ سے ثابت دار چینی لائیں۔ آپ اسے گرینڈ ر میں باریک پیس لیں۔ پیسنے کے بعد آپ اس کو چھان لیں۔ چھاننے کے بعد ہمار ا یہ دارچینی پاؤڈر تیار ہے۔ اور یہی دارچینی پاؤڈر کے دو چمچ اس ہلد ی میں ڈالیں گے۔ یہ ہمار ا میٹا بولز م بوسٹ کرکے ہمارے بلڈ شوگر لیول کو بھی کنٹرول کرتی ہے ۔ جس سے ہمارے پیٹ میں فالتو چربی بننا بند ہوتی ہے۔ اور اسے ہمارے لٹکتی ہوئی توند ختم ہونے لگتی ہے۔ اب آخر میں اجوائن شامل کریں گے ۔

آپ ثابت اجوائن لے کر اس کو گرینڈ ر میں گرینڈ کرکے اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اجوائن ان لوگوں کو لینی ہے۔ جن کا فوڈز ڈائجسٹ نہیں ہوتا۔ ساتھ ہی پیٹ پھولا پھولا رہتاہے اور پیٹ میں گیس اور تیزابیت جیسے مسائل ہیں۔ باریک پسی ہوئی اجوائن کا ایک چمچ ڈال دیں۔ اس میں ہم نے صرف تین چیزیں استعمال کی ہیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

کسی شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں۔ تاکہ یہ زیادہ وقت تک خراب نہ ہو۔اب آپ سب سےپہلے ایک پین میں ایک گلاس پانی ڈالیں۔ چولہا جلا دیں۔ اور جو ہم نے میجیکل ویٹ لوز پاؤڈر تیار کیا ہے۔ایک چمچ کا چوتھائی حصہ پانی میں ڈال دیں۔ اور پانی میں اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور ایک سے دو منٹ کے لیے پکائیں ۔ نسخہ میں استعمال کی گئی تینوں چیزیں کوئی ثانی نہیں رکھتی۔

یہ آپ کا وزن تیزی سے کم کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اور بھی بہت ساری جسمانی بیماریوں سے دور رکھتی ہیں۔ پیٹ کے بہت سارے مسائل دورہوتی ہیں۔ جراثیموں کو آپ سے دور کھتی ہے ۔ اور آپ کی قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔ ایک سے دو منٹ کے بعد آپ چولہا بند کردیں۔ اور اس ویٹ لوز ڈرنک کو کسی بھی گلاس میں چھان لیں۔

یہ امیزنگ ویٹ لوز تیار ہے۔ آپ نے یہ ویٹ لوز ڈرنک پینا ہے صبح خالی پیٹ یعنی ناشتے سے پہلے ۔ دوپہر کے وقت اور رات کو کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یعنی دن میں تین بار یہ ڈرنک پیناہےاور صرف دس دنوں کے لگاتار استعمال سے آپ اس کے بہترین رزلٹ ملیں گے ۔ دس دنوں کے استعمال سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔

Facebook Comments