جمعہ 26 اپریل 2024

دانتوں میں خول اور کیڑا لگ جانے کا دیسی علاج

دانتوں میں خ۔ول اور کیڑا لگ جانے کا علاج کے لیے آپ کوآسان گھریلو نسخہ بتائیں گے ۔ دانتو ں میں کیڑا جو لگناہے اس کی پہلے وجوہات بتاتے ہیں۔ دانتوں میں کیڑااور خ۔ول کیوں بنتے ہیں؟

ہمارے پیغمبر حضوراکرمﷺ کا جو بھی عمل ہے وہ ہمارے لیے سنت ہے۔ اگر ہم سنت عمل کرتے رہیں گے ۔ انشاءاللہ ! ہمیں اس کے بہت سے فائدے ہوں گے۔ آج سے چودہ سو سال پہلے ہمارے نبی نے جو باتیں سکھائی تھیں۔ وہ آج سائنس اس پر تحقیق کرکے ان باتوں پر عمل کررہی ہے ۔ کیونکہ ان باتوں میں بہت زیادہ فائدہ تھا۔ کھانا کھانے کے بعد کلی کرنا بھی سنت ہے۔

کھاناکھانے سے صبح اٹھ کر آپ کلی کریں مسواک کریں۔ یہ سنت مبارکہ ہے۔ اسی سلسلے ہم اکثر ہمار ے جو کافی دوست حضرات ہیں۔ وہ جب کھانا کھالیتے ہیں۔ اس کے بعدکلی وغیرہ منہ کو نہیں دھوتے۔ اس وجہ سے کھانا کے جوذرات ہیں ۔ وہ اندر رہ جاتے ہیں۔ معدے تک نہیں پہنچتے ۔ اس لیے وہ اندر رہتے ہیں۔ منہ میں رہنے کی وجہ سے ان کو نمکیات صیحح طریقے سے نہیں مل سکتے ۔

اس وجہ سے اکثر وہاں پر بیکٹیریا پید اہوجاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے وہ ہمارے جو دانت ہیں ان کونقصان پہنچاتے ہیں۔ اس کی وجہ جو ہے وہ کیلشیم کی کمی ہوجاتی ہے۔ کیونکہ دانت جو ہیں ۔ کیلشیم کا ذخیرہ ہیں۔ کیلشیم کی وجہ سے وجود آئے ہیں۔ ان کا زیادہ حصہ کیلشیم پر ہے۔ کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہمارے دانت ٹوٹنے اورگرنے اور اس میں خ۔ول ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو خ۔ول کےاندر چھوٹا سا ذرہ کھانے کا پھنس جائے تو ہمیں کافی تکلیف ہوتی ہے۔ درد ہوتاہے۔ اس لیے ہمیں دانتوں کی اچھی اور پروپر طریقے سے دیکھ بھال کرنی چاہیے۔ کیلشیم کی وجہ سے خ۔ول اور کھوکھلے بن جاتے ہیں۔ ان میں کیڑا بھی لگ جاتا ہے اس میں اکثر جودرد ہوتا ہے آپ نے دیکھا ہوگا کہ زیادہ تر رات میں ہی ہوتا ہے۔

اکثریت جو دیکھا گیا ہے اس میں جو نوے فیصد جو کیس آتے ہیں وہ رات کے ہوتے ہیں۔اس سلسلے میں آپ کے دانت میں درد ہورہا ہے۔ تو اس صورت میں آپ کے پاس گھر میں باآسانی لونگ مل جاتے ہیں۔ تو لونگ کاآپ تیل بھی بنا سکتے ہیں۔ یا لونگ جہاں پرخ۔ول ہے وہاں پر رکھ دیں۔ اور دانتوں سے چبائیں۔ انشاءاللہ! اس کے ساتھ جو اندر کیڑا ہے وہ مرجائے گا اورتکلیف میں بھی نجات ملے گی۔

اور خ۔ول کے اندر جو بیکٹیر یا وغیرہ پیدا ہوگیا ہے وہ بھی ختم ہوجائے گا۔ اس کے بعد آپ پروپر طور پر دیکھ بھال کرلیں۔ کسی اچھے سے مفید ڈاکٹر کو دکھا دیں۔ اس کے علاوہ آ پ دیسی نسخے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے انڈے کے چھلکے دو عدد لے لیں۔ اس کے علاوہ ناریل کا تیل دو چمچ لے لیناہے۔ ایک چمچ کھانے کا سوڈا لے لینا ہے۔

انڈے کے چھلکوں کو پی۔س لیناہے۔ اس کا پاؤڈر بنالیں۔ اب اس پاؤڈر میں ناریل کاتیل اور سوڈا مکس کرلیں۔ تو یہ ایک پی۔سٹ بن جائے گا۔ تو اس پیس۔ٹ کو برش کی مدد سے اپنے دانتوں پر لگا ئیں۔ انشاءاللہ! آپ چند دنوں میں دیکھیں گے کہ آپ کے دانت کا درد بھی ختم ہوجائےگا۔ اور جو کیڑا ہے وہ بھی ختم ہوجائےگا۔

Facebook Comments