جمعرات 18 اپریل 2024

کوئلے جیسا چہرہ 1رات میں دودھ سے بھی زیادہ گورا 2بہت زبردست ٹوٹکے

آج آپ کو ایسے ٹوٹکوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ بہت ہی زیادہ موثر ہے جلد کے لیے ۔ سکن پر گلوئنگ لانی ہے۔ سکن سے داغ سپوٹ ختم کرنے ہیں۔ یا پھر آپ لوگوں نے چہرے پر سے کیل مہاسے اور ساتھ ہی ساتھ گڑھوں کو ختم کرنا ہے۔

تو اس کو ضرور آزمائیں ۔ اس کے لیے آپ کو دو ٹوٹکوں کے بارے میں بتائیں گے۔ پہلے نمبر آپ کو ایک کریم بتائیں گے۔ دوسرے نمبر پر ایک فیس ماسک ہوگا ۔ پہلے ٹوٹکے کے بارے میں بتادیتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے سب سےپہلے دہی چاہیے ہوگی۔ یہ کسی بھی اچھی کمپنی یا دیسی دہی جو آپ باہر سے لیتے ہیں۔ وہ لے لیں۔ ایک صاف پیالی لے لیں۔آپ نے تقریباً ڈیڑھ چمچ دہی کے پیالی میں ڈال دیں۔

اب آپ بادام کا تیل چاہیے ہوگا۔ یہ سکن کے لیے بہت ہی کمال کا موئسچرائزر ہے۔ اس کے علاوہ ڈیڈ پارٹیکلز کوختم کرنے کےلیے بہت اچھا ثابت ہوتا ہے اور سکن کو گلو دیتا ہے۔ بادام کے صرف دو قطرے ڈال دیں۔ اور اس کے ساتھ سکن کو بہت زیادہ سخت کرنے کےلیے ، پگمینٹ یشن کے لیے ، اور سکن پر ایک خاص لیئر کے لیے ہم لوگ گلیسرین کا استعمال کریں گے ۔

اس کا آدھا چمچ ڈال دیں۔ اب ان تینوں اجزاء کو پہلے مکس کرنا ہے۔ اور آپ لوگو ں کی بہت ہی کمال کی بیوٹی کریم تیار ہوجائے گی ۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے اس کا استعمال یہ ہے کہ آپ لوگ ساری رات بھی لگا کر اپنے چہرے پر سوسکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس کو آپ لوگوں نے دن میں کسی بھی وقت اپنے چہرے پر لگا لیناہے۔ یہ آپ کے چہرے پر کم ازکم ایک گھنٹہ لگنا چاہیے۔

پہلے آپ لوگ اس کو اپنے چہرے پر لگائیں گے ۔ رگڑیں گے ۔ آہستہ ہاتھوں سے رگڑیں گے۔ پورے چہرے کو ،پوری گردن پر بھی آپ کے ڈارک پارٹ ہے تو اس کوختم کرنے کے لیے آپ لوگ گردن پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اچھے طریقے سے سکرب کرکے آپ چھوڑدیں ۔ ایک گھنٹہ کے لیے چھوڑ دیں۔ ایک گھنٹہ کے بعد چہرے کو واش کرلیں۔ یہ ہمارا ہے پہلا بیوٹی کریم ہے اس کے بہت کمال کے رزلٹ ہیں۔ اب دوسری فیس پیک کو بنا لیتےہیں۔ بہت امیزنگ فیس ماسک ہے۔ فیس پیک کو بنانے کےلیے ہم لوگ ایک باؤل لے لیں۔

سب سے پہلے آپ نے نیم کے خشک پتے لینے ہیں۔ اگرآپ کے گھر نیم لگا ہوا ہے اس کے پتوں کو خشک کرلیناہے۔ اوراس کا پاؤڈ ر بنا لیناہے۔ اس کے دو چمچ ڈال دیں۔ ہماری سکن کو سفید کرنے کے لیے ، ہماری سکن سے ہر قسم کے جرمز کو ختم کرنے کے لیے حتیٰ کہ آپ کے جتنے بھی آپ لوگوں کے چہرے پرگڑھے ہیں۔ ان کوبڑھنے کےلیے نیم ظالم چیز ہے۔ کما ل کی چیز ہے۔ دوسری اس میں ایلوویرا جیل شامل کریں گے ۔ اس کو اتنا شامل کرنا ہے کہ یہ ایک گاڑھا ساپیسٹ بن جائے۔ اس کے دو چمچ ڈال دیں۔

ابھی اس کے اندر ہم لوگ کم از کم دوچمچ دہی کے شامل کرنے والے ہیں۔ دہی بہت ہی امیزنگ چیزہے۔ سکن کو گلو کرنے کےلیے ، سکن کو وائیٹ کرنے کے لیے ۔ دہی کے دو چمچ ڈا ل دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کر لیں۔ یہ بہت ہی زبردست سا فیس ماسک تیار ہوگیا ہے۔ یہ جیلی کی طرح ہوگیا ہے۔ یہ آپ لوگوں نے اپنے فیس پراپلائی کرنا ہے۔

کس طرح سے اپلائی ہوگا۔ یہ آپ کو بتارہے ہیں۔ پہلے نمبر پر جوآپ کوکریم بتائی تھی اس کے ساتھ استعمال کرنی ہے۔ مثال کے طور پر آپ نے رات کے وقت کریم لگائی تھی تو پھردن کے وقت تقریباً بیس سے پچیس منٹ تک یہ فیس ماسک آ پ کے چہرے پر اپلائی ہوگا۔ اس کے خشک ہونے تک انتظا رکرنا ہے۔ اس کے بعد اپنے چہرے کو دھو لیناہے۔ یہ آپ کے چہرے پر ایک خاص قسم کی لیئر بنا دے گا۔ بالکل پلین کردے گا۔ نہ اس میں کوئی گڑھا ہوگا۔ نہ کچھ اور ہوگا۔

Facebook Comments