جمعہ 29 مارچ 2024

عید سے پہلے رنگ گورا اور داغ دھبے بھی صاف

اگر آپ چاہتے ہیں کہ عید آنے تک آپ کی چہرے سے تمام قسم کے داغ دھبے ختم ہوجائیں۔ چہرہ صاف شفاف ہو۔ بالکل آئینے کی طرح ہو۔ تو اس نسخہ سے فائدہ اٹھائیں۔ دوسروں کی طرح اجلی اجلی خوبصورت اور بے داغ سکن۔

اگر آپ کے فیس پر داغ دھبے نہیں ہیں۔ ویسے اس نسخہ کو اپنے کلر کو فئیر کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تب بھی آپ اس نسخہ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ آپ کے فیس پر کلیوں سا نکھا رآئے گا۔ اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے چیز جو چاہیے ہوگی ۔ وہ کارن فلور یعنی کہ مکئی کاآٹا۔

ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں ایک چمچ مکئ کا آٹا ڈا ل دیں۔ یہ آپ کی سکن کو بلیچنگ ایفیکٹ دیتا ہے سکن کو نکھارتا ہے۔ دوسرا چاہیے جوکاآٹا ۔ یہ بہت سستا مل جاتا ہے۔ یہ آپ کی سکن کو نکھارتا ہے داغ دھبے ختم کرتا ہے۔آپ کے فیس فالتو بالوں کی گروتھ کو بہت ہی کم کرتاہے۔ اس کا ایک چمچ ڈال دیں۔ اب اس میں دو چٹکی ہلدی کے ڈال دیں۔ یہ آپ کے فیس کو بیکٹیر یاختم کرتی ہے۔ دانے نہیں بننے دیتی ۔ابٹن میں استعمال کی جاتی ہے۔ اور تواور فالتو بالوں کی گروتھ کو بہت ہی کم کرتی ہے۔ آخرمیں جو اہم چیز ہے وہ تربوز کا جوس۔

اصل کام یہ کرے گا۔ آپ کے فیس پر اور آپ کی سکن کو نکھارے گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کے فیس سے داغ دھبے کو ختم کرے گا۔ تربو ز میں لائیکو پین ہوتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ جوس جلد کو سورج کی شعاعوں سے بچاتا ہے جو سن سکرین کی طرح آپ کی جلد کی چمک دمک برقرار رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ ا س لیے تربوز کا جوس استعمال کیا ہے۔

یہ آپ کی سکن کو نکھارے گا۔ داغ دھبے ختم کرکے آپ کی سکن کو بہت ہی بے داغ اور اجلی اجلی سی بنائے گا۔ تربوز کا جوس اس میں اتنا ہی شامل کریں گے کہ یہ ایک اچھا سا پیسٹ بن جائے۔ آپ ان تمام چیزوں کو ایک ہی دفعہ بنا کر رکھ سکتے ہیں۔ اگلے دنوں میں استعمال کرنے کے لیے اس طرح مکئی کاآٹا، جو کاآٹااور ہلدی آپ ان تینوں چیزوں کی مقدار بڑھا کر ایک ہی دفعہ اسے بنا کر محفوظ کرلیں۔

ہمارا فیس پیک بن کر بالکل تیار ہے ۔ اس پیک کو اپنے فیس پر اپلائی کرنے سے پہلے آپ اپنے فیس کی صفائی کریں گے۔ کچے دودھ میں ایک کاٹن ڈبو کر اپنے فیس کی اچھے طرح سے کلینزنگ کریں۔ اس کے بعد اپنے فیس کو نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ اس کے بعدخشک کرلیں۔ اس کے بعد یہ پیسٹ اپنے فیس پر اپلائی کریں۔

اس کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے ایسے ہی لگا رہنے دیں۔ دس سے پندرہ منٹ کے بعد اپنے فیس کو واش کرلیں۔ اس کو آہستہ آہستہ ملتے ہوئے اتار لیں۔ اس کے بعدٹھنڈے پانی سے اپنے فیس کو دھولیں۔ آپ دیکھیں گے کہ ایک بار کے استعمال سےآپ کے فیس پر اتنا فرق آیا ہے۔ کہ آپ خود دیکھ کرحیران رہ جائیں گے۔

Facebook Comments