بدہ 24 اپریل 2024

عمران خان ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت تباہ نہ ہوتی ،بلاول بھٹو

اسلام آباد (دھرتی نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں ،عمران خان ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت تباہ نہ ہوتی۔

 دھرتی نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان قوم سے معافی مانگیں ،مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے ہیں ،وزیر اعظم کسی اور کو قربانی کا بکرا بنا کر خود نہیں بچ سکتے ،عمران خان کے پاس حکمرانوں والی سمجھ بوجھ بالکل نہیں ۔

Facebook Comments