جمعرات 25 اپریل 2024

حضرت محمد ﷺ نے فر ما یا : جن لڑکیوں میں یہ تین نشانیاں ہوں وہ بہت با بر کت ہو تی ہیں۔

زندگی کا ایک ایسا مرحلہ ہے جسے تقریباً ہرانسان کو ایک دفعہ اپنی زندگی میں گزرنا پڑتا ہے کیونکہ اگر مسلمان ہے یا پھر کسی بھی دوسرے فرقے سے تعلق رکھتا ہے یا کسی ایسی جگہ سے تعلق رکھتا ہے جہاں پر دین سے دوری بھی ہے تب بھی انسان کے لیے ایک چیز بہت ضروری ہے کہ وہ ایک نیک ہم سفر اور ایک نیک شخص کو اپنی زندگی کا حصہ بنا ئے کیونکہ اس کے بغیر اس کی زندگی مشکل ہو سکتی ہے تاریخ میں ایسے بے پناہ واقعات ملتے ہیں جن کی روح سے ہمیں اس چیز کا پتہ چلتا ہے عورت اچھی ہو اور گھر کے لیے جواب دہ ہونے کے قابل ہو تو وہ عورت اپنے خاوند کو اس قدر آسان بنا دیتی ہے۔کہ مرد کو کسی بھی دنیا کی کسی بھی پریشانی سے لڑنے میں کوئی دقت پیش نہیں آتی آج ہم آپ کو چند با بر کت عورتوں کی نشا نیاں بتا ئیں گے

جن کے بارے میں آنحضرت ﷺ نے اشارہ فر ما یا اور حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ کون سی ایسی عورتیں ہیں جو عورتیں پاک ہوتی ہیں اور با برکت ہو تی ہیں۔ ان عورتوں کی خصوصیات اور اس کے ساتھ ساتھ شادی کے بعد کی زندگی میں کن کن اہم چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اس بارے میں گفتگو کی جا ئے گی مفسر انداز میں لہٰذا ہمارے ساتھ رہئیے گا۔جن عورتوں میں یہ تین نشانیاں موجود ہوں وہ بہت با بر کت ہوتی ہیں۔اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ۔ نمبر دو۔ اس کا مہر آسان ہو۔ بہت زیادہ پیچیدہ نہ ہو۔ اور نمبر تین۔ تیسری جو چیز اس میں آپ نے دیکھنی ہے کہ اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو جن عورتوں میں یہ نشانیاں پائی جا تی ہیں وہ بہت ہی با بر کت ہو تی ہیں ایک عورت کسی کام سے گھر سے با ہر نکلی

اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا اور عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر میں آپ کو کھانا دیتی ہوں کیا گھر کا مالک موجود ہے۔عورت کہنے لگی نہیں وہ گھر پر موجود نہیں انہوں نے جواب دیا پھر تو ہم اندر نہیں جا ئیں گے رات کو جب خاوند گھر آ یا تو عورت نے اسے سارے معاملے کی خبر دی تو کہنے لگا انہیں اندر لے کر آؤ عورت ان کے پاس آ ئی اور انہیں اندر چلنے کا کہا انہوں نے جواب دیا ہم تینوں ایک ساتھ اندر نہیں جاسکتے۔ ایک نے یہ کہتے ہوئے وضاحت کی اس کا نام مال ہے اور اپنے ایک ساتھی کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس کا نام کا میابی ہے اور انہوں نے تیسرے کی طرف اشارہ کیا اور کہا میرا نام محبت ہے اور یہ بات کہتے ہوئے اپنی بات مکمل کی۔

Facebook Comments