ھفتہ 20 اپریل 2024

سعودی عرب سے ادھا ر تیل کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت مکمل، یہ تیل پاکستان کب تک پہنچے گا؟آپ بھی جانیں

اسلام آباد(دھرتی نیوز )پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی فراہمی کےلیے بات چیت مکمل ہوگئی ہے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ سعودی عرب ایک سال کے لیے تیل ادھار پر دے گا جبکہ اس میں 3 سال تک توسیع بھی ہو سکے گی۔ادھار تیل کی فراہمی کے 1zحوالے سے بات چیت وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران شروع ہوئی تھی۔

Facebook Comments