ھفتہ 20 اپریل 2024

جس گھر میں صبح کے وقت یہ عمل ہوتا ہو

جن شادی شدہ جوڑوں کی اولاد نہیں ہوتی۔ اس کا درد کوئی ان سے پوچھے۔ کہ وہ کس احسا س کے ساتھ زندہ رہتے ہیں۔ ایک احساس محرومی ہروقت ان کو کھائے جاتا ہے ۔اس پر مزید یہ کہ لوگوں کی باتیں بھی سننا پڑتی ہیں۔ ایسے لوگ ڈاکٹری علاج کرواتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی بھی سہارا ملے وہ کرتے ہیں۔ لیکن دامن امید خالی رہتا ہے ایسے تمام جوڑوں کے لیے آج قرآن پا ک سے ایک بہت مفید اور فائدہ مند نسخہ لے کرآئے ہیں۔ اس وظیفہ کو یقین کے ساتھ کریں ۔ انشاءاللہ! فائدہ ہی فائدہ ہوگا۔ اور در بدر کی ٹھوکریں بھی نہیں کھانی پڑیں گی۔ اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمت بھی ہے اور رحمت بھی۔ لیکن اگر کوئی شادی شدہ جوڑا اس سے محروم ہے۔ اور اس کے ہاں جلد اولاد نہیں ہورہی تو میاں بیوی بیچارے دونوں کو ہی اپنی ازدواجی زندگی خطرے میں آنے لگتی ہے۔ کیونکہ ہمارا معاشرہ ان کے لیے طرح طرح کی باتیں بناتا ہے۔

خواتین طعنوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان کا جینا ح رام ہوجاتا ہے۔ میاں بیوی اولاد لینے کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں۔ اور لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ کبھی تعویذ دینے والوں کے پاس اور کبھی ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس اور کبھی ڈاکٹرو ں اور حکیموں کے پاس اور اس کشمکش میں بعض اوقات یہ جوڑے غیر شرعی اور ناجائز طریقوں کی طرف متوجہ ہونے لگتے ہیں ۔ اور اپنا ایمان خراب کرنے لگتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشادفرماتا ہے : آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کےلیے ہے۔ اور جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے۔ اور جسے چاہے بیٹے دے دیتا ہے۔ یا انہیں جمع کردیتاہے۔ بیٹے اور بیٹیاں بھی ۔ اور جسے چاہے بانجھ کردیتا ہے۔ وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت رکھنے والا ہے۔ اولا دکا اختیا ر صرف اللہ کےپاس ہے۔

زمین کا خالق ومالک اور م و ت کی طرف صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ وہ جو چاہتا ہے وہی ہوتاہے۔ اورجو نہیں چاہتا و ہ نہیں ہوتا۔ اب قرآن پاک کا یہ قول اور فیصلہ سناتا ہے۔ کہ اللہ ہی اولاد دینے پر قدرت رکھتا ہے۔ ہمیں ان آیات پر پورا یقین رکھتے ہوئے صرف اور صر ف اللہ تعالیٰ سے طلب کرنا چاہیے۔ یہ وظائف جوآپ کو بتائے جارہے ہیںَ یہ مستنقد طریقوں سے پہنچے ہیں۔ قرآن پاک میں سے لیے گئے وظائف میں سے ہیں۔ جوشخص اللہ پا ک پر پورے یقین سے رکھتے ہوئے مکمل یقین کے ساتھ کرےگا۔ انشاءاللہ! اللہ کے خزانوں سے ضرور فیضیاب ہوگا۔ آج کا یہ جو عمل ہےآپ کےلیے لے کر آئے ہیں۔

وہ اولاد نرینہ کا وظیفہ ہے ۔ یہ بہت ہی آسان اورمجرب وظیفہ ہے جو کہ قرآنی وظیفہ ہے۔ یعنی قرآن پاک کی ایک سورت کا وظیفہ ہے ۔ اوریہ وظیفہ ” سورت الفجر ” کا ہے۔ اس وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ایسی جگہ کا انتخاب کرنا ہے۔ جہا ں مکمل خاموشی ہو۔ اور اس دوران آپ سے کوئی بات نہ کرے ۔ ایسی جگہ بیٹھ کر باوضو بیٹھ کر آپ نے “سورت المبارکہ ” کو سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ یعنی ” سورت الفجر ” کو آپ نے سومرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ!ایک بار کے عمل کرنے سے ہی آپ کو اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت سے نواز دے گا۔

Facebook Comments