جمعرات 25 اپریل 2024

معجون صبح شام کھائیں چہرے سمیت پورے جسم کا رنگ گورا

آج بات کررہے ہیں رنگ گوراکرنے کی ۔ اور ساتھ چہرے پر جو داغ دھبے اور کیل مہاسے ہوتےہیں۔ اس حوالے سے بات کریں گے۔ یہ جو نسخہ ہے۔ یہ کھانے کا نسخہ ہے۔ اور یقین کریں کہ اس کوکھانےسے ہی انشاءاللہ! اللہ نے چا ہا تو آپ کا رنگ فئیر ہوجائے گا۔ یہ کوئی جھوٹ نہیں ہے ۔ ایک مہینہ استعمال کریں گے۔ آپ اپنی رنگت میں زمین وآسمان کا فرق دیکھیں گے۔ اگر آپ کے چہرے کیل مہاسے ہیں داغ دھبے ہیں یا کوئی بھی مسئلہ ہے۔ انشاءاللہ! آپ کوا س نسخہ سے بہترین رزلٹ ملےگا۔

اب نسخہ کیا ہے؟ کیا کیا چیزیں آپ نے استعمال کرنی ہے۔ یہ ایک معجون کا نسخہ ہے۔ جو آپ نے استعمال کرنا ہے۔ اس کی خوراک بنانا ہے۔ سب سے پہلے آپ کو چاہیے ہوگی پوست ہلیلہ ۔ ہلیلہ ہڑیر کو کہتے ہیں۔ ہڑیر کا جو چھلکا ہوتا ہے اوپر والا ۔ وہ آپ کو چاہیے ہوگا۔ اس کی گھٹلی آپ نے ضائع کردینی ہے۔ پوست بہیڑا چاہیے ہوگی۔ اس کوہلیلہ بھی کہتےہیں۔ جو تیسرے نمبر پر چیز ہے۔ وہ ہے پوست آملہ۔ بازار سے جو آملہ ملےگا اس میں گھٹلیاں ہوتی ہیں۔

اس کی گھٹلیاں بھی آپ نے صاف کرلینی ہے۔ اس کےبعد چوتھے نمبرہریڑ کابلی چاہیے ہوگی۔ اس کے بعد جو چیز چاہیے ہوگی وہ ہلیلہ سیاہ ۔ اس کو کالی ہریڑ کہتے ہیں۔ چھوٹی ہریڑہوتی ہے۔ اس کو چھوٹی ہریڑ بھی کہتے ہیں۔ اسکے بعد گل سرخ چاہیے ہوگا۔ گلا ب کی جو پتیاں ہوں گی وہ ہمیں چاہیے ہوں گی۔ آپ نے پنسار والے کو گل سرخ ایرانی بولنا ہے۔ وہ تھوڑے سے رنگت میں پیلے ہوتے ہیں۔ مطلب سرخی مائل نہیں ہوتے ۔ گل سرخ ایرانی ہمیں چاہیے ہوگی۔

آخر میں جو چیز ہے۔ وہ مصطگی رومی چاہیے ہوگی۔ اسکے ساتھ خالص شہد کی ضرورت ہوگی۔ اگر ان کے وزن کی بات کرلیں ۔ پوست ہلیلہ سوگرام ، پوست بہیڑہ سوگرام، پوست آملہ سوگرام، ہریڑ کابلی سوگرام، ہلیلہ سیاہ سوگرام،گل سرخ ایرانی دو سو پچاس گرام اورمصطگی رومی پچاس گرام چاہیں ہوں گی۔ اور شہد حسب ضرورت چاہیے ہوگی۔ اب ان تما م چیزوں کا پاؤڈ رتیار کرلینا ہے۔ یہ دوا آپ کی تقریباً پوری تیار ہے۔ اب خالص شہد شامل کرتے جانا ہے۔

اس کو ایک دم سے نہیں ڈال دینا ہے۔ ایک پاؤ لے لیں۔ آدھا ڈال دیں۔ اوراس کو ہلاتے ر ہیں۔ یہ یادرکھیں ! کہ یہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے ۔ یہ پتلا نہ ہوجائے ۔ ہلکا ہلکا شہد ڈالتے رہیں۔ اس کا معجون بنالیں۔ اسکا ایک جام یاچٹنی جیسے بنتی ہے۔ ویسا آپ نے گاڑھاگاڑھا مودا تیار کرلیناہے۔ اس کے بعد کسی ائیر ٹائیٹ جار میں محفوظ کرکے رکھ لیں۔ اب اس کی مقدار خوراک کی بات کریں ۔ تو اس کی ایک سے دو گرام مقدار خوراک ہے۔ آپ صبح وشام آپ پانی کے ساتھ لےلیں۔

یا ویسے کھانا چاہیں تو کھالیں۔ کھانا کھانے کے آدھاپونا گھنٹہ بعد آپ اس کوا ستعمال کرسکتےہیں۔ جب آپ اس کو استعمال شروع کریں گے۔ اس میں جوآپ پاخانہ کریں گے تو اس کی رنگت میں فرق ہوسکتا ہے۔ اس کو دیکھ کر پریشان نہ ہونا۔ اس میں دو رنگ بھی ہوسکتے ہیں اور بہت زیادہ بھی نہیں آئیں گے۔ آپ کو سبز رنگ کے پاخانے آسکتےہیں۔

تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ بس اس نسخہ کو استعمال کریں۔ ایک ماہ کا وقت ہے۔ جو لو گ اتنے پریشان ہیں کہ ہمارے چہرے سے داغ دھبے ختم نہیں ہورہے کیل مہاسے ختم نہیں ہورہے ۔ اس کو ایک ماہ مسلسل استعمال کریں۔ا نشاءاللہ!آپ کواس کے اچھے رزلٹ ملیں گے۔

Facebook Comments