جمعہ 29 مارچ 2024

میری تو جھریاں بھی ختم ہوگئیں ۔۔ انجیکشن کے ذریعے جھریاں کیسے ختم کی جاتی ہیں؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کون سا طریقہ کار بتا دیا

ڈاکٹر شائستہ لودھی کی بیوٹی کلینک سے اب تقریباً سب ہی خواتین آسانی سے فائدہ اٹھا رہی ہیں ، کوئی طارق روڈ کی برانچ جا کر مزے سے ٹریٹمنٹ کروا رہی ہیں تو کوئی جا رہی ہیں ناظم آباد اور کچھ نے تو ڈیفینس کا دورہ بھی کرلیا ہے تو کوئی اس کوشش میں ہوتی ہیں کہ کب شائستہ اپنے پیج پر کوئی لائیو سیشن اپ لوڈ کریں تو یہ مفت میں مشورے حاصل کریں۔

کچھ روز قبل ایک بزرگ خاتون نے شائستہ لودھی کی کلینک کا دورہ کیا اور اپنی جھریوں اور بڑھتی عمر کے اثرات کو چھپانے کا ٹریٹمنٹ کروایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر لگتے ہی لائن سے خواتین کے کمنٹس آنے شروع ہوگئے کہ کیا کروایا کیسے کروایا، ڈاکٹر صاحبہ نے کتنا معاوضہ لیا وغیرہ وغیرہ ۔۔

 ڈاکٹر شائستہ نے انجیکشن کے ذریعے پہلے خون کا نمونہ لیا، اس میں پلازمہ شامل کیا اور پھر کچھ منفرد اینٹی ایجنگ بوٹوکس شامل کرکے خاتون کی جلد پر لگائے اور پھر شاندار رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ اب وہ خواتین جو جھریاں چھپانا چاہتی ہیں وہ فوراً ہی اس ٹریٹمنٹ کے لئے ڈاکٹر شائستہ کی کلینک کال کرکے اپنا اپاؤنٹمنٹ لے لیجیئے، جلدی کریں کہیں آپ دیر ہی نہ کرد یں۔

Facebook Comments