جمعہ 29 مارچ 2024

وہ 8 حقیقی تصاویر جو آپ کو چند لمحوں کے لیے الجھن میں ڈال دیں گی

کبھی کبھی ہم ایک خاص تصویر کھینچتے وقت درست زاویہ کے لیے بہت کچھ کرتے ہیں اور واقعی جب اس کا نتیجہ سامنے آتا ہے تو تصویر دیکھنے والے افراد کا دماغ چند لمحے کے لیے الجھن کا شکار ہوجاتا ہے- ایسی ہی چند الجھا دینے والی تصاویر دیکھیے آج کے اس آرٹیکل میں-

ہوا میں تیرتا ہوا پانی-

ایسا لگتا ہے کہ جیسے گاڑی میں بجلی کا پول نصب ہے-

پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے خاتون پالتو کتے کے ساتھ مصروف ہیں لیکن حقیقت میں یہ آلو کی کٹائی ہورہی ہے-

یہ درازوں کا ایک بہت ہی مضبوط پینل ہے-

دو سر والا کتا-

لگتا ہے یہ بلی جانوروں کی کسی خاص مووی سے بہت متاثر ہے-

ہوا کے وسط میں معلق شخص جو صرف آپ کی نظروں کا دھوکا ہے-

بادلوں کی سیر کرتی بلی-

Facebook Comments