جمعہ 19 اپریل 2024

نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، اہم ترین سیاسی فیصلہ کرلیا

لاہور ( دھرتی نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں اہم ترین سیاسی فیصلے کئے گئے۔

 دھرتی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ٹیلیفونک رابطے میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ہوا، شہباز شریف نے نواز شریف کو آگاہ کیا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی دونوں پارلیمنٹ میں ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہیں ، پارلیمنٹ میں تعاون سے پی ڈی ایم کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Facebook Comments