ھفتہ 20 اپریل 2024

شوہر اپنی بیوی شرم گاہ دیکھ سکتا ہے

آج یہ پیغام نوجوان نسل کے لیے ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کی شرم گاہ دیکھ سکتا ہے؟ یا نہیں ؟ اس کےمتعلق رسول اللہﷺ کا فرمان کیا ہے؟ آج کل ہماری نوجوان نسل اس بیماری میں مبتلا ہوچکی ہے۔ اس حرکات و سکرات میں مبتلا ہوچکی ہے ہر لڑکی جو ہے وہ کوشش کرتی ہے کہ میں اپنی خاوند کی شرمگ اہ دیکھوں۔ ہر لڑکا کوشش کرتا ہے کہ میں اپنی بیوی کی شرمگ اہ دیکھوں۔ دیکھیں ، اس طرح حرکات سکرات نہیں کرنے چاہیں۔ اس لیے اسلام نے کہا ہے کہ پردے کا انتظام واہتمام کریں۔ اندھیرے کا انتظام واہتمام کریں۔ جب قربت کریں۔ تو ان باتوں کا خیال رکھیں۔ ہم بہت زیادہ غلطیاں کرجاتے ہیں دوران قربت۔

جو کہ ہمیں اسلام ان غلطیوں کی اجازت نہیں دیتا۔ جن باتوں کی اسلام ہمیں اجازت نہیں دیتا۔ ہم وہ سنگین اور بڑی بڑی غلطیاں کرتے ہیں۔ جس کا خمیازہ ہمیں دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں بھگتنا پڑے گا۔ دنیا میں ہم بھگت لیتے ہیں۔ لیکن آخرت میں بھی بھگتنا پڑے گا۔ آج کی نوجوان کو چاہیے کہ ایسی حرکات وسکرات نہ کریں۔ کیونکہ اس سے بہت زیادہ بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اور اس سے بہت زیادہ انسان کو نقصان اور خسارہ بھگتنا پڑتا ہے۔

ایک یہ مسئلہ وہ تو ہماری رفیق حیات ہے۔ ہماری بیوی ہے۔ ہم جس طرح چاہیں۔ بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ آپ کےنکاح میں ، وہ آ پ کی زوجہ ہے یا وہ آپ کا خاوند ہے۔ یا آپ کا شوہر ہے۔ لیکن آپ اس حرکات وسکرات سے محفوظ رہا کریں۔ اس کے حرکات وسکرا ت سے بچ جانا افضل ہے۔ مرجانا بہتر ہے۔ لیکن سنت طریقے سے قربت کرنی چاہیے۔ سنت طریقہ کیا ہے؟ جو ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات سے ملتی ہیں۔

Facebook Comments

پیاری بیوی
2021-10-11