بدہ 24 اپریل 2024

جون، ’سخت مغرور بھی تھے، بدخُو بھی‘
’بیٹے، ذرا پانی تو دو۔‘ وہ اپنی زندگی کی ایک اور شام کا جام چھلکانے کے لیے تیار تھے۔ میں نے دیکھا تو کمرے میں پانی کی بوتل کہیں نہیں تھی۔ وہاں ایک گلاس ضرور رکھا ہوا تھا، لیکن وہ بھی اب بھائی جون کے ہاتھ میں تھا۔ وہ یقیناً اُس میں کچھ انڈیلنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
2020-11-09

امریکی انتخابات۔ پاکستان پر اثرات؟
اس کا سبب یہ ہے کہ نئے امریکی صدر کی پارٹی وابستگی، سیاسی پس منظر اور اس کی سیاسی سوچ کے امریکا کی داخلی اور خارجی پالیسیوں پر کچھ نہ کچھ ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا جاتا ہے اور یہ دیکھا جاتا ہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ نئی انتظامیہ کے ساتھ کس طرح چلتی ہے۔
2020-11-08

خوبصورتی کا معیارگورا رنگ نہیں
تحریر: آصفہ ادریس بیٹا جوکررہی ہو وہ ختم کرکے آنٹی کا فیشل شروع کرو پھرمیں آکردیکھتی ہوں،پارلرکا دروازہ کھول کراندرداخل ہوتے ہی جملہ کانوں میں پڑا۔باہرکی تیز روشنی سے پارلرکے ماحول سے آنکھیں ابھی مانوس ہورہی تھیں
2020-11-08

پنجابی ڈھگا بنام صدر امریکا
آپ کو صدر منتخب ہونے کی بہت بہت مبارکباد، آپ مجھے نہیں جانتے اِس لیے میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں افغانستان کے پڑوس میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا ایک دیہاتی ہوں، دوسرے صوبوں کے لوگ میری سادگی کا مذاق اُڑاتے ہوئے مجھے ’’پنجابی ڈھگا‘‘ کا نام دیتے ہیں۔
2020-11-07

!صوبائی قیادت سندھ کے حقوق کیلئے میدان میں
میں یہ کالم اس وقت لکھ رہا ہوں جب سندھ کی 11 سیاسی ،قوم پرست اور عوامی تنظیموں کی طرف سے بنائی گئی ’’سندھ ایکشن کمیٹی‘‘ کی طرف سے سندھ کے حقوق کے لیے حیدرآباد شہر میں ایک عوامی ریلی نکالی جارہی ہے، اس ایکشن کمیٹی میں 11 سیاسی، قوم پرست، عوامی تنظیمیں شامل ہیں۔
2020-11-06

تمام خلق خدا دیکھ کے یہ حیراں ہے|اخلاق محمد خان |
تمام خلق خدا دیکھ کے یہ حیراں ہے کہ سارا شہر مرے خواب سے پریشاں ہے
2 دن پہلے

پاؤں جمتے نہیں ہیں کائی پر| راول حسین |
پاؤں جمتے نہیں ہیں کائی پر تف ہے ایسی کسی رسائی پر
3 دن پہلے

سجدۂ صبح شام کیا کرتا| یگانہ چنگیزی |
سجدۂ صبح شام کیا کرتا غائبانہ سلام کیا کرتا
3 دن پہلے

کتنی بار کہا ہے تم سے| گلزار |
کتنی بار کہا ہے تم سے پیر جھٹک کے چلنے کی عادت کو سیدھا کرلو تم
3 دن پہلے

تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں| وحید احمد |
میں بستر میں پڑا تھا اور وڈیو چیٹ کرتا تھا
2020-10-19