جمعرات 03 دسمبر 2020


دھرتی نیوز کے تجارت سیکشن میں خوش آمدید!!!!
دھرتی پر ہوتے کاروبار کی تازہ ترین اور لمحہ بہ لمحہ خبریں اس سیکشن میں موجود ہیں۔ مقامی، ملکی اور بین الاقوامی کاروبار کی خبریں، اسٹاک مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال، بڑھتے گھٹتے شئیرز کی قیمتیں اور برآمد و درآمد کے معاملات۔۔۔۔ ان سب موضوعات پر تازہ اور اہم ترین خبریں تجارت سیکشن میں موجود ہیں۔ یہاں کاروبار کے حوالے سے ہر اہم خبر کے بارے میں آپ جان سکتے ہیں۔ آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں۔ یا پھر بزنس کے ٹرینڈز سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ سیکشن آپ کے لیے ہی ہے۔ اس سیکشن میں آپ کو کرنسی کے ریٹس اور زرمبادلہ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ سونے اور دیگر اہم قیمتی اشیاء کی قیمتوں کے متعلق بھی آگاہ کیا جاتا ہے۔
اگر آپ کاروبار کے متعلق کسی اور تازہ ترین خبر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں جو یہاں موجود نہیں یا پھر تجاویز و آراء سے نوازنا چاہتے ہیں تو اس ای میل پتے پر رابطہ کیجیے۔ 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
15 گھنٹے پہلے

سونے کی قیمت 1150روپے فی تولہ مزید گھٹ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان برقرار ہے اور 15ڈالر فی اونس کی کمی سے سونے کی قیمت 1787ڈالر سے کم ہو کر 1772ڈالر فی اونس پر آگئی ہے
1 دن پہلے

ورچوئل کرنسی بٹ کوائن ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 19 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوچکی ہے۔
1 دن پہلے

وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
1 دن پہلے

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن میں 16 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے
2 دن پہلے

تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے بھی سٹیل ملز کے ملازمین سے خطاب میں وعدہ کیا تھا کہ اس کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔
3 دن پہلے

کوئٹہ میں لہسن کی قیمت میں بھی 40 روپے فی کلو کاآضافہ ہوا ہے اور اس کے بعد لہسن 200 روپےکلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
3 دن پہلے

پاکستان کسٹم نے گزشتہ سال ڈیوائس آئیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) کے ذریعے موبائل ڈیوائسز کی درآمد پر 54 ارب روپے وصول کیے جو اس سے پہلے سال کے مقابلے میں 145 فیصد زیادہ ہے
3 دن پہلے

‏یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏اوگرانے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کوارسال کردی ہے جس کے بعد ‏یکم دسمبر سے پٹرول اڑھائی روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کاامکان ہے۔
3 دن پہلے

یہاں سونا 8 ڈالر سستا ہو کر 1807 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
2020-11-27



Welcome to business news section. Here you will find latest news about trade, business and rates. Latest situation of stock markets, values of shares, index of stock markets and currency rates. You can also check the latest gold, oil and silver prices. Updated rates of market commodities are published in section on minute by minute base. The current situation of foreign exchange is also included in this section. If you are trader or businessman, you can get latest information about economy, trade, business and financial situation etc. Please do let us know if you want to know about some specific news or knowledge about business. 

[email protected]m