ھفتہ 11 جولائی 2020

کرونا وائرس
کراچی: پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے اور سوائے کراچی کے پورے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کم ہو رہے ہیں۔
11 گھنٹے پہلے

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی کورونا کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی، شہر کے اسپتالوں میں یومیہ کی بنیاد پر مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی ہے۔
12 گھنٹے پہلے

پنجاب میں کورونا کے مریضوں میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی جس کی ایک وجہ علامات کے بغیر ٹیسٹوں میں کمی بھی بتائی گئی ہے۔
1 دن پہلے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
2 دن پہلے

کورونا لاک ڈاؤن کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر اٹلی میں دُلہنوں نے  دلبرداشتہ ہوکر احتجاج کیا۔
2 دن پہلے

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
3 دن پہلے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
3 دن پہلے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
2020-07-07

2020-07-06