پیر 06 جولائی 2020


انٹرٹینمنٹ
پاکستان فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ماڈل حسنین لہری نے حال ہی میں اپنی ایک خطرناک پرواز کا تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
8 گھنٹے پہلے

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ راک بینڈ اسٹرنگز کے بلال مقصود کو لاک ڈاؤن میں بالی ووڈ اداکار سنجے دت سے یادگار ملاقات یاد آگئی۔
11 گھنٹے پہلے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مشہور قول شیئر کیا گیا ہے۔
12 گھنٹے پہلے

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار فرحان سعید کی جانب سے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
17 گھنٹے پہلے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ملک بھر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر وزیراعظم عمران خان سےایک اہم سوال کیا ہے کہ کیا مافیا چلانے والے لوگ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟
17 گھنٹے پہلے

بھارتی اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بھارت اور چین کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
1 دن پہلے

سوشل میڈیا صارفین کو آئے روز بحث کرنے کے لیے موضوع چاہیے ہوتا ہے اور اب حال ہی میں صارفین کو بحث کرنے کے لیے گلوکار عاصم اظہر کا گانا 'تم تم' مل گیا ہے۔ 
1 دن پہلے

اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر مذہبی امتیاز موجود ہے۔
1 دن پہلے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے جنید جمشید کو انہی کا گیت گا گر خراج عقیدت پیش کردیا۔
1 دن پہلے

پاکستانی ڈرامہ، فلم اور تھیٹر انڈسٹری کے خوبرو اداکار احد رضا میر اداکاری سمیت دوسروں کا لہجہ اپنا کر نقل اتارنے میں بھی ماہر نکلے ۔
2 دن پہلے