پیر 06 جولائی 2020


صحت
آپ کی آنکھیں آپ کے جسم کے انتہائی حساس اعضاء میں سے ایک ہیں جنہیں اضافی نگہداشت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کو زندگی بھر آنکھوں کی صحت مند بینائی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی لطف اندوز ہوسکیں اور قدرت کے حسین مناظر کو دیکھ سکیں۔
14 گھنٹے پہلے

صدیوں سے بطور مسالہ استعمال کی جانے والی کالی مرچ کے بے شمار فوائد ہیں، کالی مرچ سے وزن کم کرنے سمیت کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔
1 دن پہلے

جِلدی بیماریوں ایکنی، کیل مہاسوں سے ہر دوسرا فرد پریشان نظر آتا ہے ، چہرے پر دانے اور ان کے سبب بننے والے ضدی داغ کافی بد نما نظر آتے ہیں جبکہ ان کا علاج گُڑ سے کیا جا سکتا ہے ۔
2 دن پہلے

خیبرپختونخوا حکومت نے نشترآباد میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے قائم اسپتال کو کورونا مریضوں کے لیے مخصوص کردیا۔اسپتال کو تمام سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔
2 دن پہلے

مہلک کورونا وائرس  کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں امیونٹی یعنی قوت مدافعت  مضبوط کر لینے والے  افراد کورونا کا شکار نہیں ہو سکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔
2020-07-01

موسم گرما میں بازار سے آسانی سے مل جانے والی اگر چند جڑی بوٹیوں کو غذا میں شامل کر لیا جائے تو گرمی کی شدت اور گرمی دانوں سے بچا جا سکتا ہے ۔
2020-07-01

دنیا بھر میں گرمی کا زور ہے جس کی وجہ سے رات کی نیند بھی بہت زیادہ متاثر ہورہی ہے۔
2020-07-01

موسم گرما آتے ہی اپنے جسم کو ترو تازہ رکھنے کے لیے اپنی غذاؤں اور طرزِ زندگی میں چند تبدیلیاں کرنا بے حد ضروری ہوتا تاکہ ہم گرمیوں میں بھی توانا رہ سکیں۔
2020-06-30

مصر کی حکومت نے کورونا وائرس کے دوران خواتین کو حمل سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔
2020-06-30

پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
2020-06-30