پیر 06 جولائی 2020


انٹرنیشنل
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گلگت بلتستان سے متعلق جھوٹے دعوے پر معروف بھارتی دانشور سدھیندرا کلکرنی نے انہیں تاریخ پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔
5 گھنٹے پہلے

بعض اوقات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب ایسے حادثات رونما ہوتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی اُمید کم ہی ہوتی ہے۔
11 گھنٹے پہلے

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک لاک ڈاؤن ہیں اور کئی ممالک نے نہ صرف اپنی سرحدیں بند کردی ہیں بلکہ سفری پابندیاں عائد کردیں ہیں اور کئی میں صرف اندرون ملک سفرکی اجازت ہے۔
11 گھنٹے پہلے

جاپان کے مغربی حصے میں طوفانی بارش کے باعث 2 افراد ہلاک 6 لاپتہ ہوگئے، چین کے مختلف حصوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
14 گھنٹے پہلے

امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی، سابق نائب صدر خود کو جِل بائیڈن کا شوہر کہنے کے بجائے جوبائیڈن کا شوہر کہہ بیٹھے، تاہم منہ سے الفاظ غلط ادا ہونے کے باوجود صدرٹرمپ کے مقابلے میں انکی مقبولیت اب بھی زیادہ ہے۔
17 گھنٹے پہلے

ایران نےکورونا وبا کے باوجود امریکی پابندیاں جاری رکھے جانے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کر دی۔ 
18 گھنٹے پہلے

بھارت میں  ایک خاندان نے بھنگ کے پتّوں کو میتھی سمجھ کر کھا لیا جس کے باعث ان کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
19 گھنٹے پہلے

ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
1 دن پہلے

امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے باز نہ آئے، سی ایٹل میں مظاہرے کرنیوالے 2 افرادکی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے۔
1 دن پہلے

امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت نے کمپیوٹر پروگرامنگ کی دنیا بھی بدلنا شروع کر دی، ٹویٹر اور امریکی بینک جے پی مورگن نے اپنی کوڈنگ سےmaster, slave اور blacklist جیسے الفاظ ہٹانا شروع کر دیے ہیں۔
1 دن پہلے