ھفتہ 11 جولائی 2020


علاقائی خبریں
سوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور زندہ دلی کی مثال قائم کردی ہے۔
1 دن پہلے

چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔
1 دن پہلے

اوکاڑہ میں پانچویں شادی کرنے والے شخص کے خلاف چوتھی بیوی نے  احتجاج کیا اور بیچ بازار سب کے سامنے اس پر برس پڑی۔
1 دن پہلے

کراچی: لیاقت آباد میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
3 دن پہلے

ضلع خیبر کے علاقے کم شلمان میں 2 افراد دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
2020-07-06

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
2020-07-04

گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔
2020-07-03

کراچی: ضلع غربی کے 5 ٹاؤنز کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ رات 12 بجے سے شروع ہوگیا۔
2020-07-03

مری میں جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، جبکہ چارسدہ میں گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
2020-07-02

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں آن لائن ویڈیو گیم پب جی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔
2020-07-01