جمعرات 02 جولائی 2020


کھیل
انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں موجود ون ڈے ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹریننگ میں بیٹنگ اور بالنگ پریکٹس اچھی رہی، سب کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور سب فٹ ہیں۔
10 گھنٹے پہلے

لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے۔
1 دن پہلے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کنٹریکٹس میں کیٹیگریز متعارف کرانے کا مقصد کھلاڑیوں کو ان کی پرفارمنس اور کارکردگی کے حساب سے معاوضے دینا ہے۔
1 دن پہلے

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل 20 کرکٹرز اور 12 منیجمنٹ اراکین کے انگلینڈ میں ہونے والے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔
1 دن پہلے

کووڈ 19 ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آنے پر 6 قومی کرکٹرز انگلینڈ میں پاکستان اسکواڈ کو جوائن کرنے کے اہل ہوگئے ہیں۔
1 دن پہلے

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک اور انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ملتوی ہوگئی، اگست میں شیڈول زمبابوے کا دورۂ آسٹریلیا ملتوی کردیا گیا ہے۔
1 دن پہلے

کولمبو : سری لنکا نے 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل انڈیا کو فروخت کیے جانے کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے, ملک کی دو اہم شخصیات اس حوالے سے اہم انکشافات کرچکی ہیں۔
1 دن پہلے

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے اس سال ہونے والا ساف فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا، ٹورنامنٹ ایک سال کیلئے ملتوی کیا گیا ہے۔
2 دن پہلے

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر کرکٹ بور ہوجائے گی لہٰذا شائقین کو اسٹیڈی میں آنے کی اجازت دینی چاہیے۔
3 دن پہلے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اور اُن کی ٹیم اس مشکل وقت میں غریبوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
3 دن پہلے