بدہ 05 اگست 2020


کھیل
دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے واجبات 10 ماہ سے ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے کھلاڑی کورونا میں مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ 
1 دن پہلے

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے ان پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی۔
3 دن پہلے

لارڈز ، لندن کے تاریخی اسٹیڈیم کے خوبصورت میڈیا بکس میں 23مئی2018ء کی دوپہر جب میں داخل ہوا تو سابق کپتان قومی ٹیم رمیز راجا اور وقار یونس محو گفتگو تھے، دونوں کے تحفظات ٹھیک ایک دن بعد پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کو لے کر نا ختم ہونے والے تھے۔
2020-08-01