جمعہ 18 ستمبر 2020


ٹرینڈ

2017 میں ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروے وائن سٹائن کے خلاف خواتین کو ہراساں کرنے کے الزامات پر شروع کی جانے والی مہم 'می ٹو' نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا تھا، علی ظفر اور میشا شفیع کا کیس منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان میں بھی اس مہم نے زور پکڑا۔
2020-09-09

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادے کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی تو سوشل ٹائم لائنز پر پرانی بحث نئے سرے سے شروع ہو گئی۔
2020-08-22

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان نے ٹارگٹ سے زیادہ آم برآمد کیے ہیں۔
2020-08-19

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو جہاں اکثر مختلف سیاسی بنیادوں پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں ان کے جوتوں کی پسند بھی زیر بحث رہتی ہے۔
14 گھنٹے پہلے

پاکستان میں یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منانے کے لیے ہر طرف سبز جھنڈیاں، رنگ برنگے برقی قمقمے، قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے پورٹریٹس سے سجاوٹ کرنا تو روایت ہے لیکن گذشتہ چند برسوں سے اس خاص دن کی خوشی کے اظہار کے لیے پٹاخے پھوڑنے کے ساتھ ساتھ باجا بجانے کا ٹرینڈ بھی چل نکلا ہے۔
2020-08-14

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔
2020-08-14

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کی معیشت میں ایک کوارٹر میں 20فیصد کمی ہوئی جبکہ امریکہ کی 32فیصد لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معیشت زیادہ مشکلات سے بچ گئی
2020-08-14

دیسی شادیاں اور ان کی رسمیں و لباس وہ ہوتے ہیں جو لالی وڈ فلموں و ڈراموں میں دکھائے جاتے ہیں؟
2020-08-13

زندہ رہنے کے لیے غذا اور پانی سے زیادہ اگر کچھ اہم ہے تو وہ سانس لینا ہے۔ تازہ ہوا میں سانس لینا اور زندہ ہونے کے احساس کو محسوس کرنا ایک نعمت ہے۔
2020-08-11