اتوار 06 دسمبر 2020


اکیسویں صدی کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی تو کرونا وائرس کا ذکر لازمی آئے گا۔ کرونا کے نام سے پھیلنے والی وباء نے سال 2020 کو دنیا کی تاریخ کا ہلاکت خیز سال بنا دیا۔ ابھی کرونا کی پہلی لہر سے نمٹ نہیں پائے کہ وائرس کی دوسری لہر سر پر ہے۔ ایسے میں کرونا وباء کے حوالے سے جھوٹی خبروں کا بھی انبار لگا ہے۔ دھرتی نیوز کی جانب سے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ قارئین تک کرونا وائرس کے حوالے سے درست اور بروقت خبریں پہنچائی جائیں۔ اس سیکشن میں آپ کرونا وائرس کے متعلق دنیا بھر سے تازہ ترین اور اہم ترین معلومات اور تحقیقی مضامین وغیرہ کو ایک ہی مقام پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اور جان سکتے ہیں کہ اس وقت کرونا وائرس کا وار کہاں پر بھاری ہے اور کہاں پر ہلکا۔ کہاں پر کرونا وائرس کی وباء نے پر پھیلا رکھے ہیں اور کہاں سے یہ وائرس پر سمیٹ رہا ہے۔ دنیا کے تمام بر اعظموں سے کرونا وائرس کے متعلق ہر طرح کی اور تازہ ترین معلومات ایک سیکشن پر آپ کو دستیاب ہوں گی۔ 
اس کے علاؤہ دھرتی نیوز کی جانب سے کرونا وائرس کا تازہ ترین شمارندہ یعنی وائرس کیلکولیٹر بھی سائٹ پر موجود ہے۔ جس پر آپ جان سکتے ہیں کہ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کتنے مریض موجود ہیں۔ کتنے صحت یاب ہو چکے۔ اور کتنے کرونا وائرس کے سبب دارِ فانی کو الوداع کہ چکے۔ 

کرونا کے حوالے سے دھرتی نیوز پر جتنی بھی معلومات مہیا کی جا رہی ہیں یہ سب مستند ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ جن میں جان ہاپکنز یونیورسٹی، امریکی ادارے سی ڈی سی، عالمی ادارہء صحت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے سرکاری و غیر سرکاری مستند ادارے اور نجی لیبارٹریز شامل ہیں۔ 

پیانگ یانگ (دھرتی نیوز) شمالی کوریا میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ایک شہری کو سر عام گولی مار دی گئی۔
8 گھنٹے پہلے

پاکستان میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ٹرائلز کے سلسلے میں بڑی خبر آ گئی ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور اور ان کی اہلیہ بیگم پروین سرور کو بھی کرونا ویکسین لگا دی گئی۔
13 گھنٹے پہلے

آپ نے اکثر کوڑا چننے والے بچوں کو دیکھا ہوگا کہ وہ کوڑا اٹھائے ہوئے مختلف پھل یا دوسری چیزیں کھا رہے ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض تو کوڑے میں سے کھانے پینے کی اشیاء بھی چن کر گھر لے جاتے ہیں جبکہ ان کے چہرے عام بندوں کی نسبت زیادہ ہشاش بشاش اور تںدرست نظر آتے ہیں۔
16 گھنٹے پہلے

پاکستان پيپلز پارٹی کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداری کا دوسرا کرونا وائرس کا ٹيسٹ منفی آگیا۔ وزير اطلاعات سندھ ناصر حسين شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کی رپورٹ منفی آنے کی تصديق کردی۔ اس سے قبل پہلی کرونا رپورٹ مثبت آنے پر بلاول بھٹو نے خود کو گھر ميں ہی قرنطينہ کرليا تھا۔
16 گھنٹے پہلے

تنخواہ روکنے پر کورونا کے متاثرہ مریض افسر کی جانب سے ڈائریکٹر ایچ آر کو گلے لگانے اور بوسہ لینے کے معاملے کا مقدمہ کے ایم سی افسر شہزاد انور کے خلاف درج کیا گیا جو متاثرہ ڈائریکٹر ایچ آر جمیل فاروقی نے درج کرایا۔
16 گھنٹے پہلے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کورونا کے مزید 3 ہزار 119 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4لاکھ 13 ہزار 191 تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 52 ہزار 529 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور 52 ہزار 359 زیر علاج ہیں۔
17 گھنٹے پہلے

شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شہزاد انور کی تنخواہ غفلت لاپرواہی کی بنا پر روکی گئی ہے، شہزاد انور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور طیش میں آ کر شہزاد انور سینئر ڈائر یکٹر ایچ آ ر ایم جمیل فاروقی سے گلے ملا اور بوسہ دیا۔
17 گھنٹے پہلے

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیے گئے 247 ٹیسٹ میں سے 12 پولیس اہلکاروں کی کورونا وائرس رپورٹس مثبت آئی ہیں جس کے بعد اب تک 3753 پولیس افسران و جوان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 3486 صحتیاب ہوئے۔
18 گھنٹے پہلے

دوسری جانب کرونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئےجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ ایئرلائنز اور مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری کر کے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
18 گھنٹے پہلے

برسلز:(دھرتی نیوز) بیلجیئم میں آئندہ ماہ سے شہریوں کو کرونا ویکسینز لگائی جائیں گی۔
1 دن پہلے



Welcome to Dharti News CoronaVirus desk. In this section you will find each a every latest news about CoronaVirus and the Covid19 disease. Although we are still in its first phase but the World Health Organization (WHO) has alerted the world about second wave. We don't know how and when it will end. But we are at the middle of the pandemic and every body wants to know about the latest situation of SARS COV 2 or Novel CoronaVirus. Here in this section you will get all the latest news about Covid19 from around the world. We have made sure that every news about CoronaVirus should be from authentic source, like Jhon Hopkins University, CDC USA, WHO and all the state of private laboratories from around the world. Feel free if you want to know any specific news about CoronaVirus.