جمعرات 18 اپریل 2024

کراچی میں چوبیس گھنٹوں کی کورونا کیسز کی  رپورٹ
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، محکمہ صحت کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 244 کیسز سامنے آئے، 27 جولائی کو کراچی میں سب سے کم 138 کیسز سامنے آئے تھے۔
2020-07-28

امریکا میں کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کا آخری مرحلہ شروع
امریکا میں کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسینز کے سب سے بڑے اور حتمی آزمائشی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے جس میں عالمی وبا کو روکنے کی دوڑ میں 30 ہزار افراد پر اس کا تجربہ کیا جائے گا۔
2020-07-28

کورونا: ڈاکٹر کی طویل ڈیوٹی پر اہلیہ نے طلاق مانگ لی
 متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرۃ کی شریعت عدالت میں ایک عرب خاتون نے طلاق کا مقدمہ  دائر کیا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ہر وقت ہسپتال میں رہتے ہیں اور ان کی واحد دلچسپی کورونا کے مریضوں کا علاج ہے۔
2020-07-28

ملک میں کورونا کی صورتحال،حالات کتنے خراب
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 936 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 23 مریض دم توڑ گئے۔
2020-07-28

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو بدترین عالمی وبا قرار دیدیا
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباؤں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا۔
2020-07-28

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کو لے کر ایک بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 5 اگست تک مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کر دیا، فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔
2020-07-27

ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے نئی رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
2020-07-27

کورونا وائرس کی سب سے عام علامت کیسے مریض میں نمودار ہوتی ہے؟
عارضی طور پر سونگھنے کی حس سے محرومی نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی چند ابتدائی اور بہت عام علامات میں سے ایک ہے۔
2020-07-27

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی، جہاں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر صرف 29 ہزار 857 رہ گئی ہے۔
2020-07-27

نوجوانوں کے لیے بری خبر، کرونا کی علامات کتنے ہفتوں تک رہتی ہیں؟
واشنگٹن: امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کو وِڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہتی ہیں۔
2020-07-26