جمعہ 13 دسمبر 2024

بھارت کا وہ قبیلہ جہا ں دلہن اپنے شوہر کو 21 زہریلے سانپوں کا تحفہ دیتی ہے
دنیا بھر میں شادی کے مواقعوں پر عجیب و غریب رسم و رواج دیکھنے کو ملتے ہیں تاہم بھارت میں ایسا قبیلہ بھی ہے جو کہ اپنی بیٹیوں کو شادی کے موقع پر 21 زہریلے سانپ جہیز میں دیتا ہے
1 دن پہلے

شہدائے کربلا کا چہلم، آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے
شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں چہلم کے مرکزی جلوس آج نکالے جائیں گے۔
2020-10-08

یوم بحریہ پر خصوصی دستاویزی فلم ’’سرخرو‘‘جاری، بہادر ہیروز کو خراج تحسین پیش
اسلام آباد : پاکستان نیوی نے یوم بحریہ پر خصوصی دستاویزی فلم ’’سرخرو‘‘جاری کرتے ہوئے بحریہ کے بہادر ہیروز کو سرخرو ہونے پر خراج تحسین پیش کیا۔
2020-09-08

آج ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے
کراچی : ملک بھر میں ائیرفورس کے شہیدوں اورغازیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔
2020-09-07

ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، جس کا مقصد وطن عزیز کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
2020-09-06

پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 49 واں یوم شہادت
کراچی : نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 49 واں یوم شہادت آ ج میں منایا جا رہا ہے۔
2020-08-20

test
test
2020-08-14

ملک بھر میں 73 واں جشن آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں پاکستانی قوم آج 14 اگست 2020 کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 73 واں جشنِ آزادی کے ساتھ منا رہی ہے۔
2020-08-14

میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت
وطن عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
2020-08-08

پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں شہادت
کراچی : پہلا نشان حیدر پانے والے پاکستان کے عظیم سپوت جانباز کیپٹن محمد سرور شہید کا آج 72 واں یوم شہادت منایا جائے گا۔
2020-07-27