جمعرات 03 دسمبر 2020


انٹرٹیمنٹ کی دنیا میں خوش آمدید!!!!
دھرتی نیوز کا انٹرٹینمنٹ سیکشن شوبز سے لے کر فنونِ لطیفہ تک ہمہ جہت موضوعات پر مبنی تازہ ترین خبروں، تبصروں اور تجزیوں سے لبریز ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گی گاسپ نیوز، شوبز کی چکاچوند اور فلمی ستاروں کے جلوے بکھیرتی خبریں۔ یہاں آپ کو ڈرامہ سے تھیٹر تک اداکاروں اور اداکاراؤں کے متعلق نیوز، ویوز اور آرٹیکلز پڑھنے کو ملیں گے۔ 
دھرتی کے ستاروں کی رنگا رنگی اور دھرتی کے اداکاروں کی ہمہ صفتی، سب کچھ ایک ہی مقام پر اور ایک ہی سیکشن تلے موجود ہے۔ انٹرٹیمنٹ سیکشن میں آپ ہالی ووڈ سے لے کر لالی ووڈ تک فلمی صنعت کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ انٹرٹینمنٹ سیکشن میں ٹی وی اور تھیٹر انڈسٹری سے جڑی خبریں بھی موجود ہوں گی۔ اس کے علاوہ دلچسپ و عجیب خبریں اور حیران کن حقائق پر مبنی مضامین بھی آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں

ممبئی(دھرتی نیوز) بگ باس 14میں شرکت کرنے کے بعد سے اداکارہ پوترا پونیا مسلسل بے وفائی کے الزامات کی زد میں ہے اور اب اس کے شوہر نے بھی اس پر 4مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔
4 گھنٹے پہلے

نیویارک(دھرتی نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان آئی پی ایل کی ٹیم ’کلکتہ نائٹ رائیڈرز‘ کے مالک ہیں اور اب انہوں نے امریکی کرکٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
4 گھنٹے پہلے

لاہور (دھرتی نیوز) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ایک مرد کو خوش گفتار، خوش لباس اور عورت کو عزت دینے والا ہونا چاہیے۔
5 گھنٹے پہلے

لاہور (دھرتی نیوز)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 75 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 2829 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ، تاہم اب ایک اور پریشان کن خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے معروف ترین اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں ۔
10 گھنٹے پہلے

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلہو گئی۔ اداکارہ مایا علی کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی ہی اپنی ہی اداکاری دیکھ کر رو رہی ہیں۔
12 گھنٹے پہلے

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں بتایا ہے کہ وہ ایک کتاب لکھ رہے ہیں۔ حمزہ علی عباسی ٹوئٹر پر کافی فعال نظر آتے ہیں اور انہوں نے اب اپنے مداحوں کو اپنی کتاب کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔
12 گھنٹے پہلے

پاکستان شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ کےلئے خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ اور میزبان رابی پیرزادہ نے اپنے چاہنے والوں کو چہرے پرنور لانے کا راز بتادیا۔
14 گھنٹے پہلے

ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی نظر آتی ہیں اس بار انہوں نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جھولے پر بیٹھی حیرانگی سے کیمرے کی جانب دیکھتی نظر آرہی ہیں۔
14 گھنٹے پہلے

'لال کبوتر' اداکارہ منشا پاشا یوں تو آج کل ٹی وی اور فلموں سے دور ہیں، تاہم وہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک مداح کی ٹوئٹ کا جواب دیا تو وہ میڈیا اور مداحوں کی نظروں میں آگئیں اور ان کا جواب کافی لوگوں کو پسند بھی آی
15 گھنٹے پہلے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی شادی کی سالگرہ کی انوکھی تصاویر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
16 گھنٹے پہلے



Welcome to Dharti News Entertainment section. Here you will find all the latest gossip, trending and interesting news about film, theater and TV industry. Not only this, but you can also find out the news based on interesting facts. From Hollywood to Bollywood and from Lollywood to Tollywood, whole film industry is covered in this section. Latest news and featured articles about Television, Drama, Theater and Music industry are also included.