جمعرات 25 اپریل 2024

علی ظفر کا نیا پراجیکٹ ارطغرل غازی کی کاپی؟
معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ایکشن سے بھرپور پراجیکٹ کو جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔
2020-09-12

اداکارہ ریا چکرورتی جیل منتقل لیکن وہاں کس حال میں ہیں اور ساتھ والے کمرے میں کونسی خطرناک ملزمہ قید ہے؟ خبرآگئی
آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو منشیات فراہمی کے معاملے میں گرفتار بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو جیل میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
2020-09-13

اسراء بلجیک ’رامو‘ میں کیسا کردار ادا کر رہی ہیں؟
اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا خوبصورت کردار نبھا کر دُنیا بھر میں مقبول ہونے والی تُرک اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے نئے ڈراما ’رامو‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
2020-09-12

پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں مجھے جسمانی طور پر بیمار کررہی ہیں، نادیہ جمیل
معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں عورت کو متاثرہ فرد اور مرد کو ہیرو دکھایا جاتا ہے۔
2020-09-12

سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس میں منشیات کے استعمال کی تحقیقات کے دوران ریا چکروتی نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی حراست میں موجود اداکارہ ریا چکروتی نے حکام کے روبرو اعتراف کیا کہ وہ سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ منشیات استعمال کرتی تھیں۔
2020-09-12

احسن خان ڈرامہ قیامت میں عمار خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگے
فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار احسن خان اب نئے ڈرامے’’قیامت‘‘میں باصلاحیت اداکارہ عمار خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
2020-09-11

عاصم اظہر کے نئے گانے کی ویڈیو کلپ وائرل
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف اور نوجوان گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے کی مختصر سی ویڈیو کلپ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
2020-09-11

موٹروے زیادتی کیس، مجرموں کو سنگسار کیا جائے: اداکارہ اشنا شاہ
صوبائی دارالحکومت میں موٹروے کے نزدیک دوبچوں کی ماں کیساتھ ہونیوالی زیادتی کے بعد شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے شدید رد عمل دیتے ہوئے ملزموں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اداکارہ اشنا شاہ نے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو سنگسار کیا جائے۔
2020-09-11

سی سی پی او لاہور کے بیان پر ماہرہ خان بھی بول پڑیں
موٹروے پر اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون سے متعلق سی سی پی او لاہور کے بیان پر معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان بھی برس پڑیں۔
2020-09-12

معروف ترک اداکارہ ایسرا بلگچ کی اردو سیکھنے اور ترک زبان سکھانے کی ویڈیو وائرل
اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت پانے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگچ جو کہ اب معروف پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بھی ہیں
2020-09-11