جمعرات 25 اپریل 2024

جرمنی میں کورونا پابنديوں کی مخالفت، دائيں بازو کے انتہا پسند نماياں

جرمنی کی داخلی انٹيليجنس ايجنسی کے مطابق کورونا سے متعلق سماجی پابندیوں کے خلاف حاليہ مظاہروں ميں ايک بڑی تعداد دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی تھی۔ جرمنی ميں کورونا …

2020-09-07

جرمنی: ’پاشا‘ قحبہ خانہ دیوالیہ ہو گیا
جرمن شہر کولون میں واقع مشہور جسم فروشی کا بڑا مرکز ’پاشا‘ دیوالیہ ہو گیا ہے۔ اس کو چلانے والی کمپنی نے عدالت میں دیوالیے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔
2020-09-05

جرمنی : سائیکل پر دو بینک لوٹ کرجانے والا ڈاکو ڈرامائی انداز میں گرفتار
برلن : جرمنی کی پولیس نے دو بینکوں کا صفایا کرکے سائیکل پر فرار ہونے والے ڈاکو کو اگلے ہی روز ڈرامائی انداز میں حراست میں لے لیا۔
2020-08-27

جرمنی: سکھ، کشمیری برادری کی جاسوسی کا الزام، بھارتی شہری کے ٹرائل کا آغاز
فرینکفرٹ: نئی دہلی کی خفیہ سروسز کے لیے جرمنی میں سکھ اور کشمیری برادریوں پر جاسوسی کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایک بھارتی شہری پر فرینکفرٹ میں ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔
2020-08-26

جرمنی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاننے کیلئے تجرباتی میوزک کنسرٹ
جرمنی کے سائنسدانوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران عوامی مجمعے سے جڑے خطرات کی تحقیق کے لیے ایک روز میں 3 پاپ کنسرٹس کا انعقاد کیا۔
2020-08-25

جرمنی میں اپریل کے بعد ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ کیسز
جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار نئے کیسز منظر عام پر آگئے۔
2 دن پہلے

بیلاروس کے انتخابی نتائج مسترد، یورپی یونین کی پابندیوں کی تنبیہ
یورپی یونین نے بیلاروس کے انتخابات کے متنازع نتائج کو مسترد کرتے ہوئے صدر الیگزینڈر لیوکاشینکو کی حکومت پر پابندیاں عائد کرنے کی تنبیہ کردی۔
2020-08-20

لیبیا کی حکومت سے ترک، قطری، جرمن وزرا کے مذاکرات
ترکی اور قطر کے وزرائے دفاع نے لیبیا کے دورے میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) کو مکمل تعاون کا یقین دلایا جبکہ جرمنی کے وزیر دفاع نے بھی اچانک دورہ کیا۔
2020-08-18

امریکی فوجیوں کی جرمنی سے پولینڈ منتقلی کے معاہدے پر پومپیو کے دستخط
امریکا نے پولینڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کی پولینڈ میں منتقلی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ ساتھ ہی پولینڈ امریکی فوجی کی ففتھ کور کا نیا ہیڈکوارٹر بھی بن گیا ہے۔
2020-08-15

گوشت نہ کھانے سے انسانی جسم میں رونما ہونے والی تبدیلیاں
حالیہ چند برسوں سے سبزی خور طرز زندگی پھیل رہا ہے۔ زیادہ تر سبزی خور گوشت خوروں کی نسبت پتلے اور صحت مند ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے نئے حقائق بھی تلاش کیے ہیں۔
2020-08-14