جمعرات 03 دسمبر 2020


صحت

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے دمے کے مریضوں کو کورونا وائرس وائرس کم لاحق ہونے کا انکشاف کر دیا ہے اور اس کی وجہ ’اِن ہیلرز‘ (Inhalers)کو بتایا ہے
3 گھنٹے پہلے

لندن:(دھرتی نیوز) برطانیہ میں ہونے والی نئی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کروناوائرس میں رونما ہونے والی جینیاتی تبدیلی سے وائرس میں بیمار کرنے کی صلاحیت نہیں بڑھتی۔
8 گھنٹے پہلے

کراچی(دھرتی نیوز)عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75فیصد بڑھ گئی ہے۔
9 گھنٹے پہلے

موسم سرما کی آمد کے ساتھ باغوں اور بازاروں میں جہاں دیگر پھل نظر آتے ہیں وہیں وٹامنز کی دولت سے مالا مال کینوں بھی فضا کو معطر کرتے ہیں۔
9 گھنٹے پہلے

ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں اسمارٹ فونز کے بغیر زندگی نامکمل سی لگتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فون کا زیادہ استعمال ذہنی صحت پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
10 گھنٹے پہلے

کچھ لوگوں کو دیگر کے مقابلے میں قبل از وقت بڑھاپے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ مگر اب ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایسا بچے کی پیدائش سے قبل ماں کا تناؤ ہوسکتا ہے جو بچے کی حیاتیاتی عمر کی رفتار کو تیز کرسکتا ہے۔
17 گھنٹے پہلے

اس وقت سے طبی ماہرین اس کی وجہ جاننے کے لیے کام کر رہے ہیں اور ابتدا میں قیاس لگایا گیا تھا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ مرد زیادہ تمباکو نوشی کرتے ہیں، مگر اب ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں، جن سے عندیہ ملتا ہے کہ خواتین کے مخصوص ہارمونز اس حوالے سے بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
1 دن پہلے

سرد موسم کے ساتھ خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے مگر کیا یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نقصان دہ؟ اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال موجود ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ خشک میوہ جات (چینی سے پاک ہو تو) صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
1 دن پہلے

زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا درمیانی عمر میں موت کا خطرہ بڑھا سکتا ہے مگر اس سے بچنا بہت آسان ہے، بس جسمانی سرگرمیوں کو بڑھانا چاہیے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری گائیڈلائنز میں بتائی گئی۔
2 دن پہلے

فیس ماسک نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
3 دن پہلے